صوبے کے تانے بانے کیا فوج، بیوروکریسی اور وفاق سے نہیں ملتے؟ گو ایم کیو ایم دودھ کے دھلے نہیں ہیں لیکن صوبے کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کھل کر کام ہی نہیں سکتی تو کیا اسکا دوش کل پاکستان کو نہیں جاتا؟ کیا وجہ ہے کہ پولیس اور فوج کے محکموں میں کراچی کی نمائندگی نہیں؟ ظاہر ہے کہ پاکستان کے مقتدرہ...