نتائج تلاش

  1. سید رافع

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    اللہ سے آپ کے لیے عافیت اور صحت کی دعا ہے۔ ویسے اب یہ راز کھول ہی دیں کہ اتنا برجستہ لکھ کیسے لیتی ہیں؟ کچھ ٹپس دلچسپ لکھنے کی۔
  2. سید رافع

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    سید عاطف علی آپ کو بلبل کی طرح نغمہ بکھیرتا محسوس کرتے ہیں اور اس میں آپ کے حسن کلام کی تعریف ہے۔ اور ہم بھی اسکے حق میں ہیں۔ تیس لاکھ شاید زیادہ ہو گیا تین لاکھ مناسب حجم ہے :) تین ہزار آپ اکیلے بھی ہوتیں تو رہنے دیتیں!سوچنے کی بات ہے۔:unsure:
  3. سید رافع

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    سیما علی آپی عمدہ تہنیتی پیغام پر بہت بہت مبارک۔ @گل یاسمین بہنا کو بھی تیس ہزار مراسلے چہچہانے پر مبارک۔ سید عمران کا تعاون برقرار رہتا تو تیس لاکھ مراسلے تک جا پہنچتا۔ :)
  4. سید رافع

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پہلا دوست: بیوی میں ٹیڑھ ہے۔ دوسرا دوست: کس مقام پر؟ پہلا دوست: جو سب سے اونچا ہے۔ :)
  5. سید رافع

    اندرون اٹلانٹا

    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے! شہر میں دن ہو یا رات لوگ بہت کم دکھائی دیے۔
  6. سید رافع

    انشاء اللہ عزوجل

    انشاء اللہ عزوجل
  7. سید رافع

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    کراچی: انٹر کے متاثرہ طلبہ اور ان کے والدین کا احتجاج محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے کراچی بورڈ کے تحت انٹر سال اول کے نتائج میں طلباء و طالبات کی اکثریت کے فیل ہوجائے کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ واضح رہے کہ یہ کمیٹی نتائج کے اجرا کے تقریباً 10 روز بعد قائم کی گئی ہے اور انٹر سال...
  8. سید رافع

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    تحریک انصاف کے ووٹرز زیادہ تر لڑکے لڑکیاں ہیں، انکی مدد سے بولڈ پاکستان بنایا جائے گا۔ سدھرنا انکی قسمت میں نہیں ہے۔ تحریک انصاف اور فوج میں نورا کشتی ہے۔ ظاہر ہے نہ ہی فوج اور نہ ہی تحریک انصاف یک دم بولڈ پاکستان بنا سکتی ہے اس لیے اس میں جدوجہد کا اسلامک ٹچ برقرار رکھا جائے گا۔ اس سےسب کے لیے...
  9. سید رافع

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    آجکل گھر بیٹھے ڈالرز کمائے جا سکتے ہیں اگر آپکے پاس فون یا لیپ ٹاپ ہے۔ یوٹیوب سے اپنا مند پسند طریقہ منتخب کریں اور کمائیں۔ ایسا طریقہ اختیار کریں جس میں آپکو ایک روپیہ کسی کو نا دینا ہو ورنہ فراڈ ہو جائے گا۔
  10. سید رافع

    اب ڈاکٹر بنیں تو کیسے! داستان کراچی

    سندھ گورمنٹ نے ایک اور سلسلہ شروع کیا ھے کہ جن بچوں نے ڈاؤ میڈیکل اور جناح میڈیکل کالج کے لیئے ٹیسٹ دیئے اور انکی پرسنٹیج 70 سے اوپر تھی ان میں سے اکثر کو فیل کردیا ھے۔ کیوں اسکا کوئ جواب نہیں۔ سنا ھے سندھ کے کوٹے پر انٹر پاس طلبہ جنکی پرسنٹیج 60 فیصد سے اوپر ھے انکو پاس کیا جارھا ھے۔ یہ بات...
  11. سید رافع

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    آپ ایم کیو ایم کو بھول گئے کیا؟
  12. سید رافع

    محمد احمد بھائی بہت بروقت انتخاب۔ آہ! آ کے دیکھو تو سہی شہر مرا کیسا ہے سبزہ و گل کی جگہ ہے در...

    محمد احمد بھائی بہت بروقت انتخاب۔ آہ! آ کے دیکھو تو سہی شہر مرا کیسا ہے سبزہ و گل کی جگہ ہے در و دیوار پہ خاک
  13. سید رافع

    اللہ غزہ کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرمائے۔

    اللہ غزہ کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرمائے۔
  14. سید رافع

    طبیب نبض کو انگلیوں سے محسوس کرنے کے ساتھ ہی آنکھوں میں پیلا یا گدلا پن دیکھ رہا ہوتا ہے۔ نبض کو...

    طبیب نبض کو انگلیوں سے محسوس کرنے کے ساتھ ہی آنکھوں میں پیلا یا گدلا پن دیکھ رہا ہوتا ہے۔ نبض کو دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں، اسے محسوس کیا جاتا ہے۔
  15. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    آپ کا گھر کس شہر میں ہے؟
  16. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    پورا گھر الیکٹریکل انجینرئنگ لیب بنا دیں یعنی! سینسر لگائیں۔ انکی تاریں لگائیں۔ خراب سینسر اتاریں۔ وغیرہ وغیرہ۔ کچھ اوور انجینرئنگ لگ رہی ہے۔
  17. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    معلومات؟ کے الیکٹرک ٰآئی پی پی مل کر طے کرتے ہیں کہ کتنا بل بھیجنا ہے۔ اس کا بجلی کے استعمال سے کم ہی تعلق ہوتا ہے۔
  18. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    ایک ہی گھر میں رہ رہ کر پریکٹس ہو جاتی ہے کہ بٹن کہاں ہے۔ کیا آپ ہر رات گھر تبدیل کرتے ہیں؟
  19. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    یہ سسٹم بتائے گا کیسے جب آپ سو رہے ہوں گے کہ کھڑکی کھلی رہ گئی ہے؟
  20. سید رافع

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    کتنے GB کا بیک اپ ہوتا ہے عام گھر کا؟ گوگل پر تو صرف 15 GB ہی مفت ہیں بقیہ خریدنے پڑتے ہیں۔
Top