اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ہدایت کے لیے قرآنِ کریم نازل کیا ہے ۔ یہ وہ کتاب ہے جو دل و دماغ کو روشن کرتی ہے۔ آدمی کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاتی ہے اور اسے صحیح معنوں میں ''روشن خیال'' بنا دیتی ہے۔ سورۃ النساء آیت۱۷۴ میں ہے:
''لوگو ، تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس دلیلِ روشن آ گئی ہے...
مسجد اقصٰی کی آزادی مسلم امہ کی اولین ذمہ داری
حمد و ثنا کے بعد! میں آپ کو وصیت کرتا ہوں کہ سختیوں اورآسانیوں، خوژھالیوں اور تنگدستیوں ہر حال میں خدا خوفی کے دامن کو مضبوطی سے تھامے رکھو، اور صبح و شام تقوٰی ہی کی ڈھال سے آزمائشوں،فتنوں اور بدحالیوں کو ٹالا جاسکتا ہے اور اسی کے ذریعے سے ان...
یو آنے رڈلے برطانیہ کی خاتون صحافی ہیں ۔ 11 ستمبر 2001 کو جب امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون کی بلڈنگیں ، طیاروں کے ٹکرانے سے زمین بو س ہو رہی تھیں ۔ تو عین اس وقت یو آنے رڈلے لندن میں سنڈے ایکسپریس کے نیوز روم میں بیٹھی اپنے معمول کے فرائض انجام دے رہی تھیں ۔ ان کا خیال تھا ، اب انہیں...
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں اس موضوع کو کہاں سے شروع کروں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ
پتا پتا ہے معرفتِ کردگار کا دفتر
"اللہ ہے یا نہیں۔" کہنے کو یہ چھوٹا سا سوال ہے لیکن یہ وہ بنیاد ہے جس پر دین کی ساری عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ یہ بنیاد ٹیڑھی ہو یا کمزور ہو تو بننے والی دیوار تا ثریا ٹیڑھی ہی رہے...
ہارون یحیٰی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ دہریت کے رد پر انہوں نے کمال کا کام کیا ہے۔ ان کی کتابیں کاپی رائیٹ سے آزاد ہیں اور www.harunyahya.com پر اردو میں میسر ہیں۔ لیکن وہی مسئلہ کہ یہ کتابیں تصویری شکل میں ہیں۔ ان کو اگر ڈیجیٹائز کر دیا جائے تو بہت مفید ہو گا۔ ارکان محفل کیا کہتے ہیں؟
پھول
انسپکٹر جمشید، محمود، فاروق اور فرزانہ ایوان صدر پہنچے تو وہاں موت کا سناٹا طاری تھا۔ بڑے بڑے افسر جمع تھے:
''آؤ جمشید! ہم تمہارا ہی انتظار کر رہے تھے۔ ''صدر صاحب مسکرائے
''لیکن سر! میں تو بالکل وقت پر پہنچا ہوں۔'' انسپکٹر جمشید نے فورًا اپنی گھڑی کی طرف دیکھا۔
''ہاں...
اے یارانِ محفل!
سید مودودیؒ کی ترجمانی قرآن کریم کی پروف ریڈنگ کے دوران محترم راحیل بھائی نے توجہ دلائی ہے کہ تفہیم القرآن میں لکھے گئے ترجمے اور ایک جلد میں شائع کیے گئے ترجمے میں کچھ فرق ہے۔ مثلًا سورۃ کہف کی آیت چھے کی ترجمانی تفہیم القرآن میں اس طرح ہے " اچھا، تو اے محمدؐ، شاید تم ان کے...
انگریزی کے حروف کی شناخت کے لیے بصری شناخت کے سافٹ ویئر استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس یسے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ جو بھی صفحہ سکین کیا جاتا ہے سافٹ وہئر اس پر لکھے ہوئے حروف کو پہچان کر انہیں ٹیکسٹ میں بدل دیتا ہے۔ ( آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن)۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اردو صفحات کی سکنینگ میں بھی یہ طریقہ...
نوٹ
تفہیم القرآن کو ڈیجیٹائز کرنے کا منصوبہ اس محفل میں زیرِ عمل ہے۔ میں نے تیسری جلد پر کام شروع کیا تو محسوس ہوا کہ یہ کام بہت وقت چاہتا ہے اوراس کو مکمل ہونے میں بہت عرصہ لگ سکتا ہے۔ بہتر ہو اگر ترجمانی کو پہلے لکھ دیا جائے تا کہ صرف ترجمانی کے طالب حضرات کی تشنگی پوری ہو سکے۔ تفہیم القرآن...
موضوع اور مضمون
یہ سورہ مشرکینِ مکہ کے تین سوالات کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتحان لینے کے لئے اہل کتاب کے مشورے سے آپ کے سامنےپیش کیے تھے: اصحابِ کہف کون تھے؟ قصہ خضر کی حقیقت کیا ہے؟ اور ذوالقرنین کا قصہ کیا ہے؟ یہ تینوں قصے عیسائیوں اور یہودیوں کی...
اردو زبان میں کیے جانے والے قرآنی ترجموں میں سید مودودی کے ترجمے یا ترجمانی کو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ اسے یونی کوڈ میں کیا جائے تو بہت مفید ہو گا۔ میں اسے شروع کر سکتا ہوں۔ مجھے صرف یہ معلومات چاہیئیں کہ کیا اس پر پہلے سے کام ہو رہا ہے۔ یا کاپی رائیٹ کا مسئلہ تو نہ ہو گا۔
میں انٹر نیٹپر کچھ عربی کتابوں کا متن تلاش کر رہا تھا کہ ایک ویب سائٹ پر برقی کتابوں یعنی Electronic Booksکا بہت بڑا ذخیرہ ملا. عرب ملکوں میں کام کرنے والے مختلف اداروں اور تنظیموں نے بلامبالغہ ہزاروں نایاب کتب کو اس فارمیٹ میں محفوظ کرکے بہت بڑی خدمت سراانجام دی ہے. تفسیر فی ظلال القرآن مکمل...