نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    دِیوا --- پروفیسر باغ حسین کمال

    دِیوا بدل کڑکے ، جھکھڑ شُوکے رات ڈراونی ، گِڈر کُوکے راہ وچ کھڈے ، ٹِبّے ، ٹوئے فیر وی سِدھا ٹُریا جاواں نہ بُھلاں نہ ٹھیڈے کھاواں اِنج جاپے جوں میرے اندر کوئی دِیوا جگیا ہوئے سوما: سِکدیاں روحاں ، پروفیسر باغ حسین کمال ، پنا 59
  2. الف نظامی

    برگد / بوہڑ کے درخت کی خوش کن شجر کاری

    لاہور سے کراچی تک تمام ریلوے اسٹیشنوں پر اور ہیڈ سلیمانکی سے وہاڑی تک بوہڑ کے درختوں کی شجرکاری کی جائے گی
  3. الف نظامی

    امراض اور راگ راگنیاں

    امراض اور راگ راگنیاں ( حکیم محمد نبی خان جمال سویدا ) ضعفِ جگر اور دل کی کمزوری کے لیے "بھیرویں" بہت مفید ہے۔ بعض اطبا کا خیال ہے کہ "بھیرویں" صفرا کی زیادتی میں بھی منفعت بخش ثابت ہوتی ہے۔ دماغی امراض مثلا جنون ، مراق ، مالیخولیا اور وہم وغیرہ میں "ملہار" ، "مالکونس" اور "سارنگ" فائدہ پہنچاتے...
  4. الف نظامی

    استاد سلامت علی خاں اور نزاکت علی خاں کا افغانستان کا سرکاری دورہ

    افغانستان کا سرکاری دورہ 1957ء میں حکومت پاکستان نے ہمیں پہلی مرتبہ افغانستان کے دورہ کے لئے بھیجا۔ اس دورہ میں ہم نے افغانستان کے بادشاہ کو اور وہاں کے عوام کو اپنا گانا سنایا۔ وہاں کے بادشاہ نے اور عوام نے ہمارا گانا بہت پسند کیا۔ اس وقت کے بادشاہ محمد ظاہر شاہ موسیقی کے بڑے قدر دان تھے اور وہ...
  5. الف نظامی

    چین میں 75 سال کے طاقتور ترین طوفان سے تباہی

    چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ رپورٹس کے مطابق 151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں اور اشتہاری بورڈز اُڑگئے۔ طوفائی ہواؤں سے سڑک پر چلتا ٹرک بھی اُلٹ گیا، راہ گیروں نے درختوں اور کھمبوں کے سہارے خود کو اُڑنے سے...
  6. الف نظامی

    Rabi ul Awwal Celebrations Across Cultures

  7. الف نظامی

    پُل چرخی جیل کے دلچسپ کردار

    پٹھان کا چلہ ۱۹۸۲ کے آخر میں خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے ایک سفید ریش بزرگ کو ہمارے ہمسائے میں آباد کیا گیا۔ عملہ ء زندان نے بتایا کہ بوڑھے آفریدی نے کئی دنوں سے کھانے کو ہاتھ نہیں لگایا۔ جیل کے منشی دن میں کئی کئی بار اس کے کمرے کا چکر لگاتے اور اُس سے پوچھتے: بابا آخر بتا تو سہی تیرا...
  8. الف نظامی

    سندھ: جیکب آباد کے گاوں میں پولیو ورکر کا ریپ

    سینیٹر سیف اللہ ابڑو سینٹ کے 342 ویں سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں: پرسوں جیکب آباد سندھ میں ایک واقعہ ہوا ہے کہ ویلیج اللہ بخش جاکھرانی میں گاوں کے لوگوں نے لیڈی پولیو ورکر کو اغوا کیا اور پھر اس کو ریپ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس: 1روزنامہ جنگ 11 ستمبر 2024 2 روزنامہ جنگ 12 ستمبر 2024 3 روزنامہ...
  9. الف نظامی

    پاکستان میں پنجابی زبان کے ساتھ سوتیلا سلوک کیوں؟

  10. الف نظامی

    بلوچستان وچ ۲۲ پنجابی قتل

    اشرف شریف دا ولاگ
  11. الف نظامی

    سائیں دی واج

    فانی شے نوں جِس نے اَیویں جپھے مارے اُس دی مہنگے مُل وِہاج اے ایہہ سائیں دی واج اے سوما: شریف کنجاہی: اوڑک ہوندی لو ، پولیمر پبلی کیشنز ، لاہور ، 1995ء ، ص 33
  12. الف نظامی

    وگدا پاݨی --- منشا یاد

  13. الف نظامی

    ماں ورگا گَھݨ چھاواں بُوٹا مینوں نظر نہ آئے

    ماں ورگا گَھݨ چھاواں بُوٹا مینوں نظر نہ آئے پروفیسر موہن سنگھ دیوانہ
  14. الف نظامی

    الہی سینہ ء صحرا میں کس کا سوز پنہاں تھا

    الہی سینہ ء صحرا میں کس کا سوز پنہاں تھا غبار ناقہ ء لیلی کا ہر ذرہ پریشاں تھا گل و بلبل کا افسانہ بھی اک نیرنگ دوراں تھا کوئی آتش بداماں کوئی آتش زیر داماں تھا تصور ہی رہائی کا اسے دیوار زنداں تھا اسیرِ دامِ الفت بھی عجب آزاد انساں تھا دلِ نادان رازِ عشق سے واقف نہ تھا ورنہ تیری چشمِ کرم تو...
  15. الف نظامی

    نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

    لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس لانے والے چہرے ہم نہیں جیل میں بیٹھے لوگ ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے زمانے سے مہنگائی شروع ہوئی، عمران خان نے...
Top