اسلام و علیکم !
میرا نام میاں محمد عمر حیدر صابری ہے
میرا تعلق پاکستان کے اس شہر سے ہے جسے مانچسٹر آف پاکستان،دی سٹی آف پیس اور شہر نعت کہاجاتا ہے
جس کا پرانا نام ساندل بار تھا پھر اس شہر کا نام لائلپور رکھاگیا لیکن اب اس شہر کا موجودہ نام فیصل آباد ہے
میری پسندیدہ شخصیات میں چراغ گولڑہ پیر سید...