نتائج تلاش

  1. عؔلی خان

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    میری جناب محمد منشاء یاد کے ساتھ ایک دو بار گفتگو ہوئی تھی جب وہ حیات تھے، پاکستان میں بھی اور جب وہ یہاں امریکہ میں اپنے بیٹے کو ملنے آئے تھے۔ ان کا بیٹا (میرا خیال ہے کہ اکلوتا بیٹا ہے) امریکہ میں ہی مقیم ہے۔ شکریہ- :)
  2. عؔلی خان

    ایسا لگتا ہے، زندگی تُم ہو - ( بَشیر بَدر)

    لوگ کہتے ہیں، اجنبی تُم ہو اجنبی! ميری زندگی تُم ہو دِل کسی اور کا نہ ہو پایا آرزو میری آج بھی تُم ہو مُجھ کو اپنا شریکِ غَم کر لو یوں اکیلے بہت دُکھی تُم ہو دوستوں سے وفا کی اُمّیدیں کِس زمانے کی آدمی تُم ہو --- شاعر: بشیر بَدر غزل گو: ہری ہارن
  3. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    تم تو یہاں چین ، امن، بھائی چارے ، صلح جوئی کی تبلیغ کر رہے ہو نا کافی مّدت سے- تمہاری لڑیاں اور دھاگےنفرت اور تعصب سے لتھڑی ہوئی ہیں۔ جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ تم جیسے منافقوں کی نہ تو دعائیں قبول ہوتی ہیں اور نہ ہی بد دعائیں۔ انشاءاللہ تمھارے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا جیسا کہ تم لوگوں کے لیے...
  4. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    --- اگر آپ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں گے تو ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔ --- اگر آپ واقعی پاکستانی ہو تو سارے پاکستان کی بات کرو۔ شکریہ۔
  5. عؔلی خان

    لوگ کہتے ہیں، اجنبی تُم ہو - (بَشیر بَدر)

    لوگ کہتے ہیں، اجنبی تُم ہو اجنبی! ميری زندگی تُم ہو دِل کسی اور کا نہ ہو پایا آرزو میری آج بھی تُم ہو مُجھ کو اپنا شریکِ غَم کر لو یوں اکیلے بہت دُکھی تُم ہو دوستوں سے وفا کی اُمّیدیں کِس زمانے کی آدمی تُم ہو --- شاعر: بشیر بَدر غزل گو: ہری ہارن --------------------------------- ایسا...
  6. عؔلی خان

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    "تم سا دیکھا نہیں زمانے میں" بہتر رہے گا۔ شکریہ- :)
  7. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    سب مری گھات پر اتر آئے یار اوقات پر اتر آئے پہلے میرا ہنر کھنگالا اور پھر مری ذات پر اتر آئے رنگ کچّے تھے سارے تتلی کے سو مرے ہاتھ پر اتر آئے میں دلیلوں سے بات کرتا ہوں آپ آیات پر اتر آئے (شاعر: شوکت فہمی)
  8. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    یہ پھر کس نے لکھّا ہے؟ یا یہ؟ اور پھر بھی تم انتہائی دیدہ دلیری اور ڈھیٹ پن کے ساتھ دوسروں کو "متعصب" اور "اے این پی" کا ایجنٹ قرار دیتے ہو۔ --- جب آپ لوگ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں گے تو ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔ --- اگر آپ لوگ واقعی پاکستانی ہو تو سارے پاکستان کی...
  9. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    اگر یہ لوگ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں گے تو ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔ --- اگر یہ لوگ واقعی پاکستانی ہیں تو سارے پاکستان کی بات کریں۔ شکریہ۔
  10. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    کیا تم نام نہاد "مہاجر" لوگ پاکستان کے خدا لگے ہوئے ہو؟ صرف خود غرض اور غدار لوگ اپنے گروہ کی بات کرتے ہیں اور اپنے ملک کا نام بدنام کرکے دوسرے ملکوں کے پکے ویزے اور پاسپورٹ حاصل کرتےہیں۔ وہ اسی ہاتھ کو کاٹتے ہیں جو ان کو فیض پہنچاتا ہے۔ اور اسی تھالی میں چھید کرتے ہیں جس میں انہیں کھانا دیا...
  11. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    مجھے تو یہ کسی "جناح پور" کا نقشہ لگتا ہے۔ پھر اس کے اوپر طافو کی تصویر بھی چسپاں کردی گئی ہے۔ انشاءاللہ ان نام نہاد "مہاجروں" کا پاکستان کے حصے بخرے کرنے کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوگا۔
  12. عؔلی خان

    Qasba Aligarh Massacre - قصبہ علیگڑھ میں مہاجروں کا قتل عام

    کیا بھارت سے صرف اردو بولنے والو ں نے پاکستان کی طرف ہجرت کی تھی؟ ان لاکھوں پختون اور پنجابی مہاجروں کی قربانیوں کا کیا ہوا جنہوں نے پاکستان کے نام پر اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور اب تک کراچی میں ان نام نہاد مہاجروں کے ہا تھوں آئے روز قتل اور تباہ و برباد ہو رہے ہیں- ایم قیو ایم کے بد معاشوں اور...
  13. عؔلی خان

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اگر اسلامی جمیعت طلبہ کی لڑی میں "قادیانی مخالف فسادات" کو لایا جا سکتا ہے تو اس کے جوب میں اگر میں نے اپنا "چنا" پیش کردیا ہے اور اگراس پر آپ کو یا کسی اور کو اعتراض ہے تو میری بلا سے ہے۔ شکریہ-
  14. عؔلی خان

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    میں نے وہ سطر کیوں لکھی اور کن الفاظ کے جواب میں لکھی میں نے واضح کردیا ہے۔ باقی آپ اپنی صوابدید کے مطابق اس کا جیسے جی چاہیں "ترجمہ" کریں میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شکریہ-
  15. عؔلی خان

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    یہاں دیکھئے- شکریہ-
Top