نتائج تلاش

  1. س

    حقہ کہانی سے نواب زادہ نصراللہ کی یاد آتی ہے؟

    خرم اور شمشاد تم دونوں کوئ مشرقی نشہ شروع کر دو کہ خوب راس آئے گا۔
  2. س

    جارج کارلن

    عجب آزاد مرد تھا
  3. س

    موُڈ ،

    کالی قمیصیں، کالے دل، دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔ عجیب موڈ ہیں لوگوں کے۔
  4. س

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    ووٹ ڈال دیا ہے۔ کس کو یہ سیکرٹ ہے۔
  5. س

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں بھی بہت کم آتا ہوں۔
  6. س

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عام لڑکیوں کی بات ہو رہی ہے یا محفل کی لڑکیوں یعنی خواتین کی؟
  7. س

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    لگتا ہے سکون سے ہیں۔ آج کافی دنوں بعد ادھر آنا ہوا اور ادھر تو مینا بازار لگا ہوا ہے۔
  8. س

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کچھ تو کیا ہو گا تم لوگوں نے کہ وہ نہیں آ رہی۔
  9. س

    اسلام اور علم دست شناسی

    میں سمجھا دست‌درازی کی بات ہو رہی ہے۔ پالمسٹری تو بالکل بکواس ہے۔
  10. س

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    اتنی تعداد میں کتابیں طاہر القادری نے خود تو نہیں لکھی ہوں گی۔ ان کا گوسٹ رائٹر کون ہے؟
  11. س

    سرکہ حرام؟

    سکون نے تو تمام سرکے کو حرام کر دیا۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Vinegar Vinegar is a liquid processed from the fermentation of ethanol in a process that yields its key ingredient, acetic acid. The word "vinegar" derives from the Old French vin aigre, meaning "sour wine." Louis Pasteur...
  12. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    میں نے کیا احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑا ہے؟
  13. س

    سرکہ حرام؟

    سرکہ الکحل سے بنتا ہے۔ سرخ شراب سرکہ اور سفید شراب سرکہ بھی ہوتا ہے جو وائن سے بنتا ہے۔ کیا سرکہ حرام ہے؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اور اگر سرکہ حلال ہے تو پھر جیلاٹن یا دوسرے کیمیاوی اجزا کیوں‌حرام ہیں؟
  14. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    باذوق نے یہاں ثابت کر دیا کہ نابالغ لڑکیوں کی شادی قرآن، حدیث اور عقل (اسلامی والی) کی رو سے جائز ہے اور حضرت عائشہ کی شادی نابالغی ہی میں ہوئی۔
  15. س

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    اگر آپ محمد نامی ٹیڈی بیر نہیں چاہتے تو پھر آدم بھالو خریدیں۔ جس سکول میں ٹیڈی بیر والا واقعہ ہوا وہ ایک کرسچین سکول ہے۔
  16. س

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    آپ کی مرضی۔ لگتا ہے آپ کو بھی ایسے سوڈانیوں کا ڈر ہے!
  17. س

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    سوڈان میں ایک سکول کی برطانوی استانی کو حضرت محمد کی شان میں گستاخی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بیچاری ٹیچر کا قصور؟ اس نے ایک طالبہ کو کہا کہ وہ اپنا بھالو کلاس مین لائے اور پھر اپنی کلاس کے 6 اور 7 سالہ بچوں کو اس بھالو کا نام رکھنے کی اجازت دی۔ کئی نام تجویز ہوئے اور استانی نے...
  18. س

    اور اب سرگودھا

    تمام پاکستانی مسلمانوں کو مبارک ہو کہ شریعت آ رہی ہے۔ آہستہ آہستہ پاکستان کے چپے چپے پر شریعت پھیل رہی ہے چاہے ٹانک ہو یا کراچی، سوات ہو یا اسلام‌آباد، بنوں ہو یا سرگودھا۔
Top