نتائج تلاش

  1. س

    اسلام اور غلامی

    622 سے 632 عیسوی؟ 632 سے 634؟ 634 سے 644؟ 644 سے 656؟ 656 سے 661؟ کیا یہ حکومتیں بھی قرآن کی بنیاد پر نہیں تھیں؟ اگر بالفرض آپ کی بات کو مان بھی لیا جائے تو اس سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا اسلام انتہائی impractical ہے جو دنیا مین کبھی موجود ہی نہ تھا۔ مجھے خود یہ آئین پسند ہے مگر آپ...
  2. س

    اسلام اور غلامی

    اگر تم نے تاریخ پڑھی ہوتی تو تمہیں معلوم ہوتا کہ جارج واشنگٹن نے تو امریکہ میں بھی غلامی ختم نہیں کی تھی بلکہ اس کے اپنے غلام تھے۔ مرتے وقت وصیت کر گیا کہ جب اس کی بیوی مارتھا مر جائے تو جارج کے غلام آزاد کر دیئے جائیں۔ اور بس! رہی بات پرانی باتوں پر وقت ضایع کرنے کی تو ماضی کو سمجھے بغیر...
  3. س

    اسلام اور غلامی

    جی ہاں کچھ غلام آزاد کئے اور کچھ نئے بنائے مگر غلامی ختم کبھی نہیں کی۔
  4. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    نہیں میں سیاق و سباق سے لاعلم نہیں ہوں مگر ہر بات میں صرف بہترین سیاق و سباق ہی کو دیکھنا اور یہ بات بھول جانا کہ انسان پرفیکٹ نہیں ہوتے اور کافی گڑبڑ کرتے ہیں غلط ہے۔ کبھی ہمیں کچھ تصویر باہر سے بھی دیکھنی چاہیئے کہ کتنی بری نظر آتی ہے۔ دوسری بات یہ کہ میں نے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ بہت سے...
  5. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    کونسی ڈیفینیشن؟
  6. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    کیا آپ واقعی اس بات پر بحث کرنا چاہتے ہیں؟ سیریسلی؟ ڈرنا کیا ہے مگر ایسے گھٹیا لوگوں کو منہ ہی کیوں لگایا جائے۔ مگر یہ کیسا بہتان ہے کہ پرانی کتب میں صاف موجود ہے؟ آپ اگر اس "بہتان" سے ناواقف تھے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ حقیقت ہی نہیں۔ حمزہ یوسف صاف چیلنج کر رہا ہے کہ یہ واقعہ کتبِ...
  7. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہ کوشش ہو سکتی ہے رواج نہیں۔ سوشل سائنس کی سٹڈی کے مطابق عام یہ ہے کہ مرد کی شادی کچھ نیچے اور عورت کی کچھ اوپر کی جاتی ہے۔ اس کفو کا اسلام سے تعلق میں نے نہیں جوڑا بلکہ آپ کے فقہاء نے جوڑا ہے۔ اگر یہ محض ایک روایت ہے تو پھر اس کو انہوں نے مذہب کی نکاح کی conditions سے ایسے کیوں جوڑا؟...
  8. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    صحیح بخاری کی حدیث:
  9. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    وکی پیڈیا کے مطابق؟؟ یہ رہا وہ آرٹیکل جسے وکی پیڈیا نے ریفرنس کیا ہے۔ اس سے کسی طرح یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ حمزہ یوسف بش کا پالتو ہے۔ کچھ نامعلوم لوگوں نے اسے یہ کہا ہے یہ کونسا طریقہ ہے۔ کوئی حمزہ یوسف پر کھلی تنقید لاو تو مانوں۔ لائبریری میں ڈھونڈ لو۔ حمزہ یوسف اور ام یاسمین اچھے اور...
  10. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    حمزہ یوسف کو آپ عالم باعمل نہیں مانتے؟
  11. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    عقلمند آدمی یہی تو انسان کا نیچرل حق ہے آزادی۔ شاہجہاں نے جہانگیر کے خلاف بغاوت نہیں کی تھی کیا؟ اور آپ کا کیوں خیال ہے کہ میرا نام منصور نہیں؟ آخر میرا نام منصور ہو سکتا ہے اور حلاج شاید میں نے شغل میں لگا لیا۔ باقی آپ کے وہ میرزا صاحب بھی ہیں جو مجھے قتل کرنے کے ارادے سے نکلے ہیں۔ ایسی...
  12. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    بالکل پورا پڑھا ہے۔ تمہارا اشارہ شاید اس طرف ہے: اس پر بھی کئی اعتراضات ہیں۔ ایک چیز پر تم نے غور نہیں کیا کہ شرعی عذر کی شرط ہے ساتھ۔ اب یہ شرعی عذر کیا ہوتا ہے؟ تمہیں کیا معلوم کہ فقہ کی کتاب تو تمہارے کبھی قریب سے بھی نہیں گزری۔ اس شرعی عذر میں بہت سی باتیں آ جاتی ہیں جن میں سے ایک کفو...
  13. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    واہ بدتمیز مسلمان ہو تو تم جیسا حسنِ سلوک کا مکمل خیال رکھنے والا۔ بہت شکریہ! اخلاقیات صرف مذہب ہی کی اجارہ‌داری نہیں ہے۔ اس پر خاصی بحث ہو سکتی ہے الگ تھریڈ میں۔ خدا کے وجود پر فاروق کو بحث کا شوق تھا مگر میں تو پہلے ہی اس بحث میں پڑنا نہیں چاہتا۔
  14. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    عامر لیاقت جیسے آن لائن جاہل کو کون لفٹ کراتا ہے؟ میں نے حمزہ یوسف کا ریفرنس دیا جس کا شمار امریکہ میں اہم علماء میں ہوتا ہے اور اس کا انسٹیٹیوٹ زیتونہ پورے امریکہ میں مشہور ہے۔ دوسرا درویش بلاگ ام یاسمین کا ہے جس نے مذہب اور اسلام پر پوسٹ گریجویٹ کام کیا ہوا ہے۔ ویسے بھی میں نے کوئی ایسی بات...
  15. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    خالد ابو الفضل کی کتاب Speaking in God's name دیکھ لیں۔
  16. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    لگتا ہے مرتد کی سزا پر بھی ایک تھریڈ کھولنا ہی پڑے گا۔
  17. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    واہ واہ واہ۔ یہ آئے ہیں حزب التحریر کے جاہلوں میں سے ایک!! میں آپ کو اپنا ایڈریس بھیج رہا ہوں۔ دیکھتے ہیں آپ میں کتنی ہمت ہے! آپ کا ایڈریس بھی پولیس کے حوالے کر رہا ہوں :rolleyes::grin:
  18. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    شکر ہے بدتمیز نے بھی کچھ پڑھ لکھ لیا۔ اتنا ہی اسلام کا دفاع کرنے کا شوق ہے تو پہلے کچھ تاریخ، فقہ وغیرہ پڑھ لو۔ شاید اسی بہانے کچھ سیکھ ہی جاؤ۔
  19. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    اپنی یہ پوسٹ پڑھ لیں۔ اور غلام کے natural rights سے آپ منکر ہیں۔ تو آپ ہی ارشاد فرمائیں کہ ولی کا کیا کام ہے؟ اچھا آپ کا محفل پر نام ایک عیاش اور باپ کے خلاف بغاوت کرنے والے مغل شہنشاہ پر کیوں ہے؟
  20. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہ بھی بتاتے چلیں کہ کیا حل بتایا ہے آپ کے اسلام نے؟
Top