نتائج تلاش

  1. س

    تعارف منصور حلاج

    شکریہ زکریا۔ اصل میں پرانے نکس پر بہت اعتراض ہوئے تھے۔ میں نے سوچا کہ لوگوں کو ناراض کر کے یہاں نہیں رہا جا سکتا۔
  2. س

    تعارف منصور حلاج

    شکریہ شاہد۔ آپ کی نظم پسند آئی مگر “انا الحق“ کا تو سفر ہی بہت کٹھن ہے۔ شاید رومی نے کہا تھا کہ یہ تو خود کو مٹا دینے کا نام ہے۔
  3. س

    تعارف منصور حلاج

    آپ لوگوں نے تو کچھ عجیب سی بحث شروع کر دی ادھر۔ خیر میرے نک پر امید ہے کہ اب کسی کو اعتراض نہ ہو گا۔ “پیار کرو گے“ سے “نفرت کرو گے“ کیا تھا اور اب “منصور حلاج“ رکھ لیا ہے۔
  4. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب تسلی ہے آپ کو؟
  5. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    لوگوں کو پیار راس نہیں آیا تو پیار کو نفرت سے بدلنا پڑا۔ :( اب ش۔
  6. س

    بریکنگ نیوز !

    بالکل صحیح شمشاد۔ صرف عراق اور افغانستان ہی نہیں بلوچستان میں بھی انہوں نے کتنے بے‌گناہ پچھلے 60 سال میں مار دیئے ہیں۔
  7. س

    تعارف منصور حلاج

    مگر سوال پوچھنے کی کوئی تمیز اور طریقہ بھی ہوتا ہے۔ یہی سوال مجھ سے تعارف کے بعد یا آخر مین پوچھا جاتا تو حرج نہ تھا مگر کوئی پہلی بار مجھ سے مخاطب ہو اس حوالے سے یہ کچھ عجیب سا لگا۔ شاید آپ کے ہاں یہی روایت ہو۔ یہ نک ہے کوئی دعوتِ عام نہیں۔ کیا “پیار“ اردو میں اتنا ہی گندا لفظ ہے جتنا کہ آپ...
  8. س

    تعارف منصور حلاج

    آپ سب کا مجھے خوش‌آمدید کہنے کا شکریہ۔ آپ کو چونکہ میرا نک برا لگا اس لئے میں نے تبدیل کر لیا ہے۔ :D
  9. س

    تعارف منصور حلاج

    شکایت کے انبار میں تعارف تو رہ ہی گیا۔ کبھی پاکستان سے تعلق تھا۔ اب کبھی آسٹریا، کبھی روس، کبھی برطانیہ، کبھی امریکہ، کبھی جرمنی بس اسی طرح سفر میں زندگانی گزر رہی ہے۔
  10. س

    تعارف منصور حلاج

    شکریہ دوست۔ آپ کو معذرت کرنے کی ضرورت نہیں کہ تعارف کا ربط فراہم کرنا آپ کی ذمہ‌داری نہیں۔
  11. س

    تعارف نفیسہ طارق

    خوش‌آمدید نفیسہ۔ -- پیار کرو گے
  12. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد کا کہا درست ہے۔ اب آصف۔
  13. س

    تعارف منصور حلاج

    معذرت ماوراء اگر آپ کا یہی اصلی نام ہے۔ اگر کسی اور نام کے سلسلے میں بھی مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو اس سے بھی معذرت۔
  14. س

    تعارف منصور حلاج

    کل میں نے اس فورم کی رکنیت اختیار کی تو میرے پہلے پیغام پر ایک ممبر نے مجھے تعارف کرانے کا مشورہ دیا: مگر ایک تو یہ “تعارف کا زمرہ“ کیا ہوتا ہے؟ کیا اس سے مراد اس فورم سے ہے؟ دوسرے انہوں نے شاید ویب پر ہائپرلنکس کا نہیں سن رکھا۔ اگر وہ لنک دے دیتے تو مجھے کافی آسانی ہوتی۔ اتنی مشکل سے یہ...
  15. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    بھیا اتنی جلدی رشتے سے مکر گئے؟ :wink:
  16. س

    مبارکباد پیار کرو گی کی معاون اور (اب محسن) کے عہدے پر ترقی

    محترم یا محترمہ ش خوش‌آمدید کہنے کا شکریہ۔ یہ بتائیں کہ تعارف کے “زمرے“ کیا ہوتا ہے اور میں وہاں کیسے پہنچوں؟
  17. س

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آیا مگر امن ایمان کو مبارک ہو۔
  18. س

    کیا شادی ضروری ہے؟

    شادی پیار کے بغیر کچھ نہیں مگر پیار کا وجود شادی کے علاوہ بھی ہر جگہ ہے۔ -- پیار کرو گے
Top