نتائج تلاش

  1. فیصل عزیز

    نصیر الدین نصیر ہم کا دِکھائی دیت ہے ایسی رُوپ کی اگیا ساجن ماں

    ہم کا دِکھائی دیت ہے ایسی رُوپ کی اگیا ساجن ماں جھونس رہا ہے تن من ہمرا نِیر بھر آئے اَکھین ماں دُور بھئے ہیں جب سے ساجن آگ لگی ہے تن من ماں پُورب پچھم اُتر دکھن ڈھونڈ پھری مَیں بن بن ماں یاد ستاوے پردیسی کی دل لوٹت انگاروں پر ساتھ پیا ہمرا جب ناہیں اگیا بارو گُلشن ماں درشن کی پیاسی ہے نجریا...
  2. فیصل عزیز

    تاجدار گولڑہ حضرت پیر سید مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔۔۔۔۔اجے دی اوہ پیاں دِسدیاں سانوں ماہی والیا

    اجے دی اوہ پیاں دِسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاں نال خوشیاں دے رَل مِل جتھے راتاں کالیاں جالیاں اُرّے تھیں اوہ اُریرے ہے پریرے پرّے تھیں بے شک آپے آپ ہے اساں سبھے جھوکاں بھالیاں رات وِچ دینہوں ویکھ سمجھے کُلُّ شئیً ھالکٌ کُجھ نہ وِچ سب کُجھ ہے ڈِٹھرا ایہہ بے رنگی چالیاں جے آکھاں تُوں دسدا...
  3. فیصل عزیز

    ندیم ناجد۔۔۔۔۔۔قرارِ جاں ہے جو میرا، میری محبت ہے

    قرارِ جاں ہے جو میرا، میری محبت ہے وہ شخص عشق کی سورہ، وہ شخص آیت ہے مَدھر سی دُھن پہ اگر وجد میں وہ آجائے بدن کو ساز بنانے میں کیا قباہت ہے کسی کے ہجر میں کب ساتھ جاگتا ہے کوئی دیارِ حلقہِ یاراں میں یہ سہولت ہے شبِ سیاہ کی سرحد پہ روشنائی کی لَو مجاورانِ شبِ ماہ کی بدولت ہے تعلقات کی شِدت...
  4. فیصل عزیز

    صابر ظفر ۔۔۔۔۔۔۔۔تیسرا رنگ

    پیالے کی طرح اس کا بدن ھے میرے ہاتھوں میں بہت مخمور می رقصم ، کہ بوسہ وار می رقصم پہنچ کر سلسبیل و کوثر و تسنیم کے رخ پر تھرکتی تشنگی سے برسر پیکار می رقصم دوبارہ زندگی ملنے پہ دیکھو سرکشی میری میں اپنے قتل پر تو صورت اغیار می رقصم جو پیہم دار پر رقصاں رہیں ، میری گواہی دیں مثال قطرہ ء...
  5. فیصل عزیز

    مقصود وفا۔۔۔۔۔۔فصیلِ جاں کے قیدی ہیں مگر یہ دھیان رکھا ہے

    فصیلِ جاں کے قیدی ہیں مگر یہ دھیان رکھا ہے ہوا کے واسطے ہم نے۔۔۔۔دَرِ امکاں رکھا ہے سجا سکتے تھے یادوں کے کئی چہرے، کئی پیکر مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ گھر ویران رکھا ہے ہمیں شوقِ اذیت ہے، وگرنہ اِس زمانے میں تِری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے تمہیں یہ ماننا ہو گا کہ ہم نے اپنے لب سِی کر...
  6. فیصل عزیز

    ندیم ناجد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تلوں کو چاٹتا ہو ا دن

    ہ کائنات کے تلوں کو چاٹتا ہو ا دن طلوعِ صبح سےلے کر دیارِ عصر تلک بنے ہے ایک تسلسل سے روشنائی کے تار کہ جس سے باندھا گیا ہے فلک پہ تاروں کو دِیوں کو اور دِیوں سے سجے دیاروں کو یہ کائنات کے تلوں کو چاٹتا ہو ادن مجاورانِ دَرِ عشق کے قریں رہ کر جنابِ عشق کے حجرے میں شب گزارتا ہے چراغِ عشق کی...
  7. فیصل عزیز

    شہزاد نیر۔۔۔یار دل جوئی کی زحمت نہ سے اٹھائیں، جائیں

    یار دل جوئی کی زحمت نہ سے اٹھائیں، جائیں رو چکا ہوں نہ مجھے اور رولائیں، جائیں مجھ سے کیا ملنا کہ میں خود سے جدا بیٹھا ہوں آپ آ جائیں، مجھے مجھ سے ملائیں، جائیں حجرہِ چشم تو اوروں کے لیے بند کیا آپ تو مالک و مختار ہیں، آئیں جائیں زندگی تو نے دُکاں کھول کے لکھ رکھا ہے اپنی مرضی کا کوئی رنج...
  8. فیصل عزیز

    نصیر الدین نصیر رباعیاتِ سید نصیر الدین نصیر

    حضور تاجدارِ گولڑہ رحمتہ اللہ علیہ کی تصنیف "رنگِ نظام" سے بہت خوبصورت انتخاب ہمیشہ سلامت رہیے۔۔۔۔۔آمین
  9. فیصل عزیز

    نوید حیدر ہاشمی۔۔۔۔ہوا کی نرم گود میں سُلا دیا گیا، چراغ

    ہوا کی نرم گود میں سُلا دیا گیا، چراغ سو، زندگی کے طوق سے ہٹا دیا گیا، چراغ ہمارے احتجاج پر وہ کوزہ گر بھی خاموش رہا ہمیں گھما کے چاک پر بنا دیا گیا، چراغ فلک کے نیلے پازؤں کو سونپ کر اک آفتاب زمیں کے خاکی جسم پر سجا دیا گیا اک، چراغ کچھ آیتیں پڑھی گئی تھیں پہلے گیلے جسم پر پھر اُس کے بعد مجھ...
  10. فیصل عزیز

    علی زریون۔۔۔۔۔۔منزلوں کا نشاں ہوا ہو گا ..!

    منزلوں کا نشاں ہوا ہو گا ..! ہونے والا جہاں ہوا ہوگا ..!! وقت جو رک نہیں رہا کہیں پر ..! چوٹ کھا کر رواں ہوا ہو گا ..! دیکھ ! بچوں کی یہ ہنسی ! اور جان .! لفظ کیسے زباں ہوا ہو گا ..!! کچھ چراغوں کو میری حالت پر ..! خودکشی کا گماں ہوا ہو گا ..! یہ خموشی بتا رہی ہے ،ترا ..! بولنے میں زیاں...
  11. فیصل عزیز

    واصف دل دریا سمندر ۔۔۔۔۔واصف علی واصف

    پسندیدگی کا بے حدشکریہ
  12. فیصل عزیز

    علی زریون۔۔۔۔۔ ایک شعر

    آنکھوں کو نم نہ کر،ظاھر کا غم نہ کر اندر نگاہ ڈال،حیّٰ علی الوِصال ۔۔ !! علی زریون
  13. فیصل عزیز

    واصف میں کیا ہوں معلوم نہیں ۔ میں قاسم مقسوم نہیں۔۔۔۔حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

    میں کیا ہوں معلوم نہیں ۔ میں قاسم مقسوم نہیں میں تسلیم کا پیکر ہوں ۔ میں حاکم محکوم نہیں میں نے ظلم سہے لیکن ۔ میں پھر بھی مظلوم نہیں میں مستی کا ساغر ہوں ۔ ہوش سے میں محروم نہیں تیری رحمت چھوڑے کون ۔ توبہ میں معصوم نہیں میرے تبریزی انداز ۔ میں مولائے روم نہیں میں مسجود ملائک ہوں ۔ میں راقم...
  14. فیصل عزیز

    واصف دل دریا سمندر ۔۔۔۔۔واصف علی واصف

    دعا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ جہاں دعا مانگے والا ہے ، وہیں دعا منظور کرنے والا ہے۔ اگر آپ با آواز بلند دعا مانگیں تو وہ دور سے سُنتا ہے۔اگر آپ دل میں دعا مانگیں ، تو وہ وہیں موجود ہوتا ہے۔۔۔ دعا کا انداز ، تقرب کے اِظہار کا اعلان ہے۔ دعا الفاظ کی محتاج بھی ہے اور الفاظ سے بے نیاز بھی۔ دعا...
  15. فیصل عزیز

    نصیر الدین نصیر دل خون ہو تو کیوں کر نہ لہو آنکھ سے برسے- سید نصیر الدین نصیر

    تاجدارِ گولڑہ رحمتہ اللہ علیہ کا خوبصورت کلام سلامت رہیے۔۔۔۔۔۔۔آمین
  16. فیصل عزیز

    واصف روشنی، کائنات کی خوشو

    بہت ہی خوبصورت انتخاب سلامت رہیئے۔۔۔۔۔۔آمین
  17. فیصل عزیز

    ندیم ناجد۔۔۔۔۔چراغ و طاق میں بیدار ھو گئیں آنکھیں

    چراغ و طاق میں بیدار ھو گئیں آنکھیں بافیضِ عشق سمجھدار ھو گئیں آنکھیں تمھارا عکس اُتارا ھے مداتوں اِس میں عجب نہیں ھے جو تہدار ھو گئیں آنکھیں یہ سوتے جاگتے جو خواب دیکھنے لگی ہیں جانبِ عشق سے دوچار ھو گئیں آنکھیں یہ جان لیتی ہیں سب حالتیں تیرے دل کی مُراد یہ ھے اُوتار ھو گئیں آنکھیں نہ لوٹنے...
  18. فیصل عزیز

    صابر بلوچ۔۔۔۔۔۔جب سے تیرے وجود سے نکلے

    جب سے تیرے وجود سے نکلے ہم حدود و قیود سے نکلے دائرے میں سما گئی دُنیا تیرے بندے حدود سے نکلے عشق تیرا ہے، ہم بھی تیرے ہیں ہم میں کیوں پھر صمود سے نکلے ؟ خوشبوں کے دوام کی خاطر کچھ شگوفے نمود سے نکلے لوگ نفعِ نقدمیں ڈوبے ہم جو صابر تھے، سود سے نکلے صابر بلوچ
  19. فیصل عزیز

    آغا نثار ۔۔۔۔۔جب زہر کا کسی کو پیالا دیا گیا

    جب زہر کا کسی کو پیالا دیا گیا سقراط کا یا میرا حوالا دیا گیا کیا کیا نہ یاد آئے تھے ہجر کے دُکھ مجھے جب پنچھیوں کو دیس نکالا دیا گیا توڑا ہزار بار شبوں کے غرور کو جگنو سے جب تلک اُجالا دیا گیا نیزے میں میرا جسم پِرونے کے واسطے مجھ کو فلک کے سمت اُچھالا دیا گیا دیمک زدہ زبانیں، ہوس کے اسیر...
Top