واصف دل دریا سمندر ۔۔۔۔۔واصف علی واصف

فیصل عزیز

محفلین
دعا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ جہاں دعا مانگے والا ہے ، وہیں دعا منظور کرنے والا ہے۔ اگر آپ با آواز بلند دعا مانگیں تو وہ دور سے سُنتا ہے۔اگر آپ دل میں دعا مانگیں ، تو وہ وہیں موجود ہوتا ہے۔۔۔

دعا کا انداز ، تقرب کے اِظہار کا اعلان ہے۔ دعا الفاظ کی محتاج بھی ہے اور الفاظ سے بے نیاز بھی۔ دعا منظور کرنے والا خود ہی انداز عطا فرماتا ہے۔ہاتھ اٹھانا بھی دعا ہے۔ مُلتجی نگاہ کا اُٹھنا بھی دعا ہے۔۔

دل دریا سمندر
واصف علی واصف
 
:khoobsurat::best::great:

Top