نتائج تلاش

  1. م

    جواب دہ مجھے ٹھہرا کہ وہ خود چل نکلے

    السلام علیکم اُمید ہے سب بخیریت ہوں‌گے لیں جی پھر حاضر ہو گیا۔ اپنی مدد آپ کے تحت تھوڑا سا ہوم ورک اور کیا ہے۔ مجھے علم ہے کہ سب کی مصروفیت بہت زیادہ ہے، اور سکھانے کا عمل اچھی خاصی مشقت کا متقاضی ہے۔ کوشش کی ہے کے تھوڑا بہت جو ادراک مجھے ہونا شروع ہو گیا ہے اللہ کے فضل سے اُس کے مطابق اپنی...
  2. م

    تری بے وفائی سبب میرے غم کا

    بہت شکریہ وارث صاحب بہت خوشی ہوئی آپ کی رائے پڑھ کے جس بات کی طرف آپ نے اشارہ کیا میں آئیندہ اُس کا خیال رکھوں گا انشااللہ ایک بات بتائوں کہ یہ آپ کے بلاگ کا فیض ہے جو مجھے بھی ملا بہت شکریہ رہنمائی کا
  3. م

    تعارف السلام علیکم

    بڑے سے خوش آمدید کے لئیے بڑا سا شکریہ
  4. م

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم سلام لو جی میں تو سلام جھاڑ کے بعد ادھر کا رُخ کرنا ہی بھول گیا آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ میں وقت نکال کہ اپنا تعارف پیش کروں گا انشااللہ شکریہ ایک بار پھر والسلام
  5. م

    تری بے وفائی سبب میرے غم کا

    جی فرخ بھائی سلام کیسے ہیں ہاں جی انتظار کر رہا ہوں پسندیدگی کا شکریہ
  6. م

    تری بے وفائی سبب میرے غم کا

    السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ سب ماشا اللہ بخیریت ہوں گے۔ لیں جناب کچھ اشعار لے کر حاضر ہوا ہوں اصلاح کے لئیے جو میں نے ابھی ابھی کہے ہیں۔ اس میں میں نے الفاظ کے چنائواور موضوع پہ زیادہ زور نہیں دیا بس سادہ سے استعمال کئیے ہیں۔ جبکہ بحر کا خیال رکھنے کی کوشش کی ہے۔ اب اس میں کس حد تک کامیاب...
  7. م

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    چی جناب بہت شکریہ اب مزید کیا حکم ہے میرے لئیے۔
  8. م

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    کوئی ہے بھی کے نہیں؟
  9. م

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    السلام علیکم آپ کی تعریف کا بہت شکریہ میرا تو بنیادی مقصد ہی یہی تھا کہ میری غزل کی تصحیح کی جائے۔ یقین مانئیے تو مجھے کل تک عروض کی الف ب کا بھی نہیں پتا تھا، لیکن آپ کی رہنمائی اور فرخ صاحب کی معاونت سے کچھ کچھ سمجھ آنے لگی ہے۔ کل کافی مطا لعہ کرتا رہا ہوں میں عروض کا۔ بس اب بات یہی...
  10. م

    نہ کوئی میریاں رمزاں سمجھے، نہ کوئی قدر پچھانے

    نہ کوئی میریاں رمزاں سمجھے، نہ کوئی قدر پچھانے ود ود میرے اگےّ بولن ایتھے لوگ سیانے اُنگل چُکےّ دوجے ول جیڑا ہر شام دیہاڑے ایہو جیا کلموہا اپنا آپ کدے نہ جانے سوچ پُرانی میری، ہر ہر فعل پُرانا میرا نوے نا جچّن مینو، مینو جچدے لوگ پُرانے نظر کرن تے بدل دیون اندر دا اُجڑیا موسم لبھدے...
  11. م

    وئی تو ہو جو میری روح سے کلام کرے

    درست جناب اس رسید کے بارے ذرا بتائیے گا کہ کیا چیز ہے۔
  12. م

    وئی تو ہو جو میری روح سے کلام کرے

    کوئی تو ہو جو میری روح سے کلام کرے خامیاں سب میرے باطن کی سر۔عام کرے زرد چہرے میں چھپی بے کراں بغاوت کا تیغ۔ ذیشان سے بے طرح اختتام کرے کیوں سبھی پہلو تہی کا مزاج رکھتے ہیں کیا کوئی بھی نہیں جو خود کو میرے نام کرے خود سری کی روش رضا نہیں اچھی کیونکر سب کو اس طرح تو بدنام صبح و شام کرے
  13. م

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    شکریہ جناب یہ اردو ویب پہ میری دوسری پوسٹ ہے میں ایک نیا ممبر ہوں آج ہی لاگ ان ہوا ہوں رہنمائی فرمائیے
  14. م

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے

    گر کشف دل کو حق کے روز روبرو کرے تا زندگی یہ دل نہ کوئی آرزو کرے دل کی بساط کیا، نگارشاتِ خرد کیا یہ فیض کسی کا ہے کہ دل گفتگو کرے آسانیاں و نصرتیں اوروں کا مقدّر مجھ سا فقط ریاضتوں میں جستجو کرے پابندِ شریعت ہی با کمال و بامراد پیدا یہ وصف ہو کہ مجھے سُرخرو کرے شائستگی...
  15. م

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم میں نیا ممبر ہوں‌ اور یہ میری پہلی پوسٹ ہے اردو ویب پہ۔
Top