السلام علیکم
پہلے تو بہت معذرت کہ بحالتِ مجبوری غیر حاضر رہا۔
ایک تو شہر سے باہر جانا پڑ گیا دوسرا کچھ کام کی مصروفیت ایسی رہی کہ حاضری نہ دے سکا۔
اعجاز صاحب میں بہت شکر گزار ہوں آپ کا کہ میری اصلاح کے لئیے وقت نکالا اور اچھے پیرائے میں رہنمائی فرمائی۔
میں بحر کے حساب سے اشعار کی تصحیح...