نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    بلا عنوان!

    انسان کیوں ہے سوچتا؟ کیوں ہے اتنا سوچتا سوچ کے پنچھی کو وہ کیوں نہیں ہے روکتا بند کرے دروازے کو اور روک لے اس پنچھی کو ورنہ یہ اُڑ جائے گا دور پرائے دیس میں جہاں منتظر ہے سبز پری بخت آور شہزادے کی جہاں رہتے ہیں سب اچھے لوگ سادہ ، سچے لوگ! یا پھر یہ اُڑ جائے گا ندیا پار کے گاؤں میں...
  2. عین لام میم

  3. عین لام میم

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    حاضرین یہ موضوع شروع کرنے کی اصل وجہ اپنے ایک دوست کی سالگرہ کے لیے تہنیتی پیغام کا حصول ہے۔ ۔ ۔ اس سلسلے میں آپ کی مدد درکار ہے۔ ۔ ۔ مہربانی فرما کر اچھی سی شاعری (غزل/نظم) پوسٹ کر دیں۔ ۔ عین نوازش ہو گی۔ منتظر
  4. عین لام میم

    خواہش

    اے میرے ہم نشیں! کبھی ایسا بھی ہو کہ یہ جسم و جاں تیرے اپنے ہی ہوں مگر جب تو دیکھے کوئی آئینہ تو چہرہ میرا ہو تیرے روبرو تو کرے گفتگو گفتگو تو کرے اور ایسے کرے کہ سننے والے کرنے لگیں یہ گماں تو تجھ میں نہیں ہے بس! میں ہوں وہاں۔ ۔ ۔
  5. عین لام میم

    میرا مسئلہ۔۔۔ یوذر نیم کی تبدیلی؟

    میں اپنا یوذر نیم تبدیل کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ کیسے کروں۔۔۔؟ تفصیلی راہنمائی کی جائے۔۔۔۔۔ شکریہ
  6. عین لام میم

    تعارف آپ اپنا تعارف ھوا بہار کی ہے۔ ۔ !

    السلام و علیکم! میرا نام عمیر لطیف یے اور میرا تعلق پاکستان کے "پڑھے لکھے" پنجاب کے ضلع گجرات کے قصبے لالہ موسیٰ سے ھے۔ یقیناً بہت سے لوگ اس جگہ سے نا واقف ہوں گے، اسی لئے بتاتا چلوں کہ شیر شاہ سوری کی بنائ گئ جرنیلی سڑک (G.T raod) کے کنارے اور چودھری برادران کی راجدھانی گجرات شھر کے بالکل ساتھ...
Top