نتائج تلاش

  1. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    مجبوری کا نام شکریہ۔ سکول کا فورم چلانا میری ذمہ داریوں میں شامل ہے اور اسکے لیے اردو ٹائپنگ سیکھنی پڑی۔ ابھی فورم بھی مکمل طور پر ایکٹیو نہیں ہوا، ابھی سیکھنے کا عمل جاری ہے۔ اور فورم کی سیٹنگ وغیر کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔
  2. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    ویسے تو میں اپنا تعارف اپنے کوائف نامے میں درج کر چکی ہوں، مگر یہاں ایک بار پھر سب کو مطلع کر تی چلوں۔ میرا نام سعدیہ افضال ہے اور میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ آجکل ایک پرائیویٹ سکول میں جاب کر رہی ہوں اور کمپیوٹر و انٹرنیٹ کا کوئی خاص تجربہ نہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ہی سکول کی جاب میں سکول کی ویب سائٹ...
Top