نتائج تلاش

  1. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    میں اس فورم میں خود نئی ہوں، زیادہ جانتی نہیں کسی کو۔ اگر کوئی یہ تھریڈ پڑھیں تو مجھے بتا دیں کہ کیسے کریک شئیر کیا جا سکتا ہے۔
  2. سعدیہ افضال

    فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    جواب دینے کا شکریہ۔ ہمارا سکول اس وقت 160 امریکی ڈالر خریدنے کی پوزیشن میں نہیں۔ کیا آپ ایس ایم ایف کے علاوہ کوئی اور فورم بتا سکتے ہیں جو فری ہو؟ ایک مائی بی بی ہے۔۔۔ اسکے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟ ایک وی بلٹن کے نام سے ہے۔ مگر میرے خیال سے وہ بھی فری نہیں؟؟
  3. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    میں نے کریک حاصل کر لیا ہے مگر اسکو یہاں شئیر کیسے کرنا ہے اسکا مجھے طریقہ معلوم نہیں۔ اگر کوئی بتا دے کہ میں یہاں کریک کی فائل کیسے شئیر کر سکتی ہوں تو میں شئیر کر دوں گی۔
  4. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    ایک دن میں کتنے میسج کر سکتے ہیں اسکی معلومات تو آپ ہیلپ لائن پر کال کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔ مجھے اکثر مارکیٹنگ والوں کے میسج آتے ہیں جو مارکیٹنگ سافٹوئیر اور نمبروں کی ڈیٹا بیس فروخت کر رہے ہوتے ہیں۔ انکے پیکجز ہوتے ہیں 2000 سافٹ وئیر کا لیتے ہیں اور 1000 روپے میں 10000 نمبر جبکہ 5000 روپے...
  5. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    ونڈوز 8 یا ونڈوز 10 پر چلے گا؟ اور یہ کونسے پلیٹ فارم پر بنا ہے؟ میرا مطلب وی بی ڈاٹ نیٹ یا سی شارپ وغیر؟
  6. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں۔ خرید سکتے ہیں تو خرید لیں، ورنہ کریک بھی مل جائے گا۔
  7. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    آفیشل لنک: SMSCaster - Bulk SMS text messaging software. Send marketing SMS text message with mobile phone/GSM modem from PC!
  8. سعدیہ افضال

    فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    محمد تابش صدیقی آپکے جواب کا انتظار ہے۔
  9. سعدیہ افضال

    میٹرک ایف ایس کے رزلٹ کے لیے ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

    کوئی ہے جو اس بارے میں مدد کر سکے؟
  10. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    وعلیکم پخیر راغلے۔۔۔ مجھے تو یہی جواب آتا ہے۔۔۔
  11. سعدیہ افضال

    میٹرک ایف ایس کے رزلٹ کے لیے ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

    یہ تو آپ نے فیصل آباد بورڈ کی ویب سائیٹ کا لنک لگوا دیا۔۔۔ کلک کرنے سے فیصل آباد بورڈ کی ویب سائٹ کا وہ صفحہ کھل جائے گا جس سے رزلٹ چیک کیا جا سکتا ہے۔ مگر میں چاہتی ہوں کہ سٹوڈنٹ ہماری ویب سائٹ سے ہی رزلٹ چیک کر سکیں۔ ایسا کچھ ممکن ہے؟
  12. سعدیہ افضال

    میٹرک ایف ایس کے رزلٹ کے لیے ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

    ویسے تو سبھی بورڈز کا کرنا چاہ رہی ہوں میں۔ مگر فیصل آباد بورڈ ہے۔
  13. سعدیہ افضال

    میٹرک ایف ایس کے رزلٹ کے لیے ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

    السلام علیکم۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میں اپنے سکول کی ویب سائٹ میں اگر میٹرک اور ایف ایس ای کے رزلٹ دیکھنے کی سہولت کا اضافہ کرنا چاہوں تو اسکے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟ کیا کوئی سکرپٹ یا ورڈ پریس کا ایسا پلگ ان ہے کہ میں اپنی سائٹ پر آں لائن رزلٹ کی سہولت فراہم کر سکوں؟ اگر کسی کو اس بارے...
  14. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    صبح کولیگ کو فون کر کے پوچھوں گی۔ یا تو لنک مل جائے گا یا عین ممکن ہے سافٹ وئیر ہی مل جائے۔
  15. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    آپ کیوں برا منانے لگے بھلا۔۔۔ مسئلہ تو ہے ہی محلے والوں کا انکو نظر انداز کرنا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہوگا۔
  16. سعدیہ افضال

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    یا پھر بات بالکل سیدھی کریں کہ میرے پاس پیسے نہیں اگر آپ فری میں کام کر دیں تو آپکا شکریہ۔۔۔ یہ ثواب کا جھانسا دینا یہ غلط ہے۔
  17. سعدیہ افضال

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    بالکل اس میں کوئی حرج نہیں۔ مگر جو تھیم پیسوں کی ہو اور آپ کسی اور سے فری میں لے لیں تو ایسے میں آمدن تو ہوگی مگر ثواب ہرگز نہیں کیونکہ میرے نزدیک تو یہ سیدھی چوری ہے اور تھیم بنانے والے کی حق تلفی ہے۔ اور دوسروں کو ثواب کا جھانسا دیکر مفت کام کروانا اور خود پیسے بٹورنا تو یہ بھی میرے خیال سے...
  18. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    میرے خیال سے شرلی چھوڑنے میں تو میں کامیاب ہو ہی گئی ہوں۔ ایک ثواب والی اور ایک اس فورم میں ایک ممبر کا نام نہ لینے والی۔۔۔ باقی جو ڈھیروں آئی ڈیز بنا کر اپنے آپکو فیک ریٹنگ دینے کا معاملہ ہے تو وہ اب ممکن نہیں کیوں کہ آپ نے ہی بتایا کہ 50 پوسٹ کے بعد وہ آپشن آئے گی۔ :confused:
Top