میٹرک ایف ایس کے رزلٹ کے لیے ویب سائٹ کیسے بنائیں؟

السلام علیکم۔
میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ میں اپنے سکول کی ویب سائٹ میں اگر میٹرک اور ایف ایس ای کے رزلٹ دیکھنے کی سہولت کا اضافہ کرنا چاہوں تو اسکے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟ کیا کوئی سکرپٹ یا ورڈ پریس کا ایسا پلگ ان ہے کہ میں اپنی سائٹ پر آں لائن رزلٹ کی سہولت فراہم کر سکوں؟
اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہیں تو برائے مہربانی رہنمائی کر دیں۔

بورڈ کون سا ہے ۔ پہلے ان کی سائیٹ دیکھنی ہو گی ۔ اگر تو وہاں پر سکرپٹ کاپی ہو سکتا ہوا تو اس کو ورڈ پریس میں داخل کرنے کا طریقہ سوچا جا سکتا ہے

ویسے تو سبھی بورڈز کا کرنا چاہ رہی ہوں میں۔ مگر فیصل آباد بورڈ ہے۔

کوڈ:

BISE Faisalabad

Board of Intermediate & Secondary Education, Faisalabad

کوڈ تو اوپر دے دیا ہے ۔ اسے ایچ ٹی ایم ایل ویجیٹ کی صورت اپنی ویب سائیٹ پر داخل کر دیں ۔ اگر تھوڑا بہت ٹیکنیکل علم ہے تو کام آ جائے گا۔ دوسری صورت میں آپ کو کسی پروفیشنل سے مدد لینا پڑے گی

یہ تو آپ نے فیصل آباد بورڈ کی ویب سائیٹ کا لنک لگوا دیا۔۔۔ کلک کرنے سے فیصل آباد بورڈ کی ویب سائٹ کا وہ صفحہ کھل جائے گا جس سے رزلٹ چیک کیا جا سکتا ہے۔ مگر میں چاہتی ہوں کہ سٹوڈنٹ ہماری ویب سائٹ سے ہی رزلٹ چیک کر سکیں۔ ایسا کچھ ممکن ہے؟

عین ممکن ہے
محفل پر ایک سے ایک بڑھ کر کاری گر موجود ہے۔ فوری حلول ہمیشہ میسر نہیں ہوتے ۔ انتظار فرمائیے

Top