نتائج تلاش

  1. سعدیہ افضال

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    میرا تو یہی ماننا ہے کہ ثواب "مفت" میں نہیں ملتا۔ کچھ دن پہلے کی بات ہے ہمارے ایک عزیز کو معلوم ہوا کہ میں نے سکول کے لیے فورم بنانا سیکھ لیا ہے اور اس پر کام کر رہی ہوں۔ انکا مجھے فون آیا کہ آپکے پاس اگر وقت ہو تو آپ سے کام ہے۔ میں نے کہا کافی مصروفیات ہیں آجکل تو وقت نکالنا تو مشکل ہے مگر پھر...
  2. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔ یہ فرداً فرداً شکریہ ادا کرنا عین ممکن تھا اگر پہلے علم ہوتا کہ ایسا بھی کچھ ہوسکتا ہے آگے چل کر۔ :rollingonthefloor:
  3. سعدیہ افضال

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    اسلامی بلاگ اگر پیسے کمانے کی نیت سے بنانا ہے تو ٹھیک، لیکن اگر ثواب کی نیت سے بنانا ہے تو اسکا ثواب تبھی ملے گا جب اردو تھیم کو خرید کر استعمال کریں گے تاکہ تھیم بنانے والے کو اسکی محنت کا صلہ مل سکے۔ اگر اسلامی بلاگ کسی سے اردو تھیم فری میں لیکر بنائیں گے تو وہ تھیم بنانے والے کی حق تلفی ہوگی...
  4. سعدیہ افضال

    اسلامی بلاگ کیلئے اسلامی تھیم کی اشد ضرورت هے؟؟؟؟

    آپ صحیح کہ رہے ہیں، بلاگر پر ایسا ممکن نہیں۔ یہ کام ورڈپریس میں ہوسکتا ہے۔ بلاگر میں تازہ ترین پوسٹ ہی ہوم پیج پر آئے گی کیٹیگری کے حساب سے نہیں۔
  5. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    میرے خیال سے آج تیسرا دن ہے۔ بحرحال مدعے کی بات یہ کہ ابھی میں ریٹنگ نہیں دے سکتی۔ :quiet: معلومات دینے کا شکریہ :)
  6. سعدیہ افضال

    بلاگ کیلئے تھیم کی ضرورت ہے

    اردو ویب بلاگ نہیں بلکہ فورم ہے۔ بلاگ کی تھیم ایسی نہیں ہوگی۔ اب یہ کونسا فورم ہے اور یہ تھیم کونسی ہے یہ تو مجھے بھی علم نہیں مگر بحرحال اس طرح کی تھیم فورم میں ہی ہوگی بلاگ میں نہیں۔
  7. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    کسی کے جواب کو ریٹنگ دینے کا کیا طریقہءِ کار ہے؟ ابھی میں نے دیکھا کچھ احباب نے میرے میسج کو پرمزاح یا پسندیدہ یا پھر زبردست کی ریٹنگ دی۔ اگر اسی طرح میں کسی کے میسج کو ریٹنگ دینا چاہوں تو مجھے کوئی آپشن نہیں مل رہا۔
  8. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    بہت بہت شکریہ۔ امید کرتی ہوں کہ ایسا ہی ہو۔
  9. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    میں نے بذاتِ خود تو نہیں کیا، مگر ہمارے سکول میں یہ استعمال ہوتا ہے والدین کو میسج بھیجنے کے لیے۔
  10. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    لیکن اس میں آپکو پی ٹی اے کی پالیسی کو مدنظر رکھنا ہوگا۔ مجھے مکمل طور پر تو علم نہیں مگر میرے خیال سے پی ٹی اے کی جانب سے آپ ایک نمبر سے ایک دن میں 500 سے زائد میسج نہیں بھیج سکتے۔ اگر بھیجیں گے تو آپکا نمبر بلاک کر دیا جائے گا۔ مجھے اس بارے میں یقین نہیں ، مگر میرا خیال ہے کہ ایسے کوئی پالیسی...
  11. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    جی بہت بہت شکریہ۔
  12. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    ایس ایم ایس کاسٹر ایک سافٹ وئیر ہے جسکے ساتھ آپ اپنا موبائل کونیکٹ کر سکتے ہیں۔ نوکیا کا پرانا کی پیڈ والا موبائل جس میں انفراریڈ ہو، وہ ماڈل ایس ایم ایس کاسٹر کے ساتھ با آسانی کونیکٹ ہوجاتا ہے اور پھر آپ موبائل کے ایس ایم ایس پیکج کو استعمال کرتے ہوئے اس سافٹ وئیر کے ذریعے دن میں ہزاروں میسج با...
  13. سعدیہ افضال

    کونسا موبائیل فون بہترین ہے؟

    پوچھنا یہ تھا کہ گلیکسی جے 5 استعمال کرنے والے غریب لوگ بھی اس معاملے میں اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں یا انہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے؟؟؟ :ohgoon::laughing:
  14. سعدیہ افضال

    انڈیا کے سائنس دانوں نے آئن سٹائن اور نیوٹن کے نظریات مسترد کر دیے

    یہ دعوی کرنے کے بعد انڈیا کو بین الاقوامی میڈیا اور مختلف فورمز پر کافی سُبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
  15. سعدیہ افضال

    فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    جی، انتظار رہے گا انکا۔
  16. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    شکریہ جناب۔ آپکا تو نام بھی نہیں لیا جا سکتا، ایسے ہی محلے والے کچھ اور نہ سمجھ بیٹھیں۔ :sneaky:;)
  17. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    شکریہ رباب واسطی۔ :)
  18. سعدیہ افضال

    فورم کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔

    السلام علیکم۔ جیسا کہ میں نے اپنے تعارف میں بتایا کہ میں سکول ٹیچر ہوں اور سکول کی ویب سائیٹ بمعہ فورم چلانے کا کام حال ہی میں مجھے سونپا گیا ہے۔ میرے سکول کا فورم ایس ایم ایف کا سکرپٹ ہے جو کافی مشکل ہے اور اسکی شکل و صورت بھی اتنی خاص نہیں۔ اس میں جو بات سب سے اچھی ہے وہ صرف یہ ہے کہ فورم...
  19. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔ علیحدہ علیحدہ جواب دینے کے لیے کافی وقت درکار ہوگا اس لیے ایک ساتھ تمام احباب کا شکریہ۔ امید ہے آپ لوگوں سے کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا۔
  20. سعدیہ افضال

    تعارف السلام علیکم۔ میرا تعارف

    آٹھویں جماعت تک۔
Top