نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں کیسے پرنٹ کر سکتے ہیں

    میرا سوال یہ ہے کہ کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز کے پرنٹر پر صفحہ کے دونوں جانب کتابی صورت میں پرنٹ کرنے کی کیا صورت ہے اور اس کا کوئی آسان سے ٹیوٹوریل موجود ہوتو کوئی دوست مدد فرما دیں۔ شکریہ
  2. انیس فاروقی

    انسانی زندگی کی چار مائع حالتیں

    آج کا انسان اپنی زندگی کے ان چار ادوار میں سے گزرتا ہے، اس تصویر نے ہزاروں‌ الفاظ کو اپنے اندر سمیٹ رکھا ہے، ضروری نہیں‌کہ ہم میں‌سے ہر ایک مکمل طور پر ان چاروں مائع حالتوں کا شکار ہوا ہو یہ صرف ایک عمومی شکل پیش کی گئی ہے۔ مگر حقیقت سے بہت قریب۔
  3. انیس فاروقی

    اردو فانٹ انسٹالر پیکج کی تیاری

    یہ تجویز میں پہلے ہی نبیل برادر کو دے چکا ہوں، لیکن ایک بار پھر آپ سب کے سامنے پیش کر رہا ہوں، یونیکوڈ اور نستعلیق اردو کے تمام فانٹس ایک جگہ جمع تو کر لیئے ہیں اب اس کا ایک آسان سا انسٹالر پیکج تیار کرنا ہے جو کہ خود بخود صارف کے ونڈوز کے فانٹ فولڈر میں یہ تمام فانٹس انسٹال کر دے۔ اسکے لئے...
  4. انیس فاروقی

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    جی دوستو مسئلہ یہ ہے کہ ورڈ میں اردو کے حروف کو کس طرح سے مساوی طور پر ایک ٹیکسٹ باکس یا ٹیبل کے اندر تقسیم کیا جا سکتا ہے اور کسطرح آٹومیٹک طریقے سے وہ پھیل کر اسکے سائز کے برابر ہو سکتی ہے، اسکے لئے جو لوگ انپیج استعمال کرتے ہوں ان کے علم میں‌ہو گی یہ بات کہ ان پیج کا ایک ٹیکسٹ باکس میں جسٹی...
  5. انیس فاروقی

    قران پاک کے بارے میں جنون کے سلمان کے خیالات

    بی بی سی کی ایک دستاویز ی فلم میں جنون کے سلمان نے قران پاک کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جسے آپ سب کو دیکھنا لازمی ہے اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کرنا فرض‌بنتا ہے، بہتر ہوگا کہ محفل میں تبصرے کے ساتھ ساتھ یو ٹیوب کی ویب سائٹ پر جا کر بھی اپنا نکتہ ء نظر بیان کیا جائے۔ مجھے صحیح...
  6. انیس فاروقی

    دعوت عام ہے اہل قلم کے واسطے

    وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے اپنے اُردو بلاگ پر محفل کے ساتھیوں کو دعوت عام ہے ، تبصروں، مشوروں اور تجاویز کے لئے احباب کی مدد کا منتظر۔ انیس فاروقی وائس آف ٹورونٹو کا اُردو بلاگ
  7. انیس فاروقی

    موجودہ حالات پر ایک کاوش

    کیسا منظر ہے یہ میرے دیدہ ء بیدار میں آگ ہے ہر سو چمن میں‌اور دھواں گلزار میں جنگ اپنی ذات کی سب لڑ رہےہیں روز و شب بھوک اور افلاس ہے گلیوں میں اور بازار میں منصفوں کو بھی جکڑ رکھتے ہیں زنجیروں میں‌ہم عدل پھر کیسے کریں وہ سایہ ء تلوار میں کل جو چُھوٹے تھے قفس سے آج خود صیاد ہیں اٹھ...
  8. انیس فاروقی

    تین اشعار براہ اصلاح پیش خدمت ہیں

    لمبے ہیں مرے سائے اور میں گھٹا ہوا ہوں ہجرت کی دھول سے میں کتنا اٹا ہوا ہوں مغرب کا ہے لبادہ پر سوچ روئے مشرق اپنی ہی سرحدوں میں کتنا بٹا ہوا ہوں ترک تعلقات کے وعدے ہیں یوں نبھائے کچھ وہ ہٹا ہوا ہے کچھ میں ہٹا ہوا ہوں انیس فاروقی - ٹورانٹو کینیڈا سے
  9. انیس فاروقی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    جی ہاں ! دوستو، ساتھیو اور اردو فورم کی انتظامیہ، آپ کی انتھک محنت، لگن اور اردو سے پیار کو دیکھ کر ہم نے بھی کچھ ہمت کی اور اردو محفل کی نقل کرنے کی جراءت کی ہے، ہم نے یہ اردو فورم صرف اردو کی ترویج کی خاطر کیا ہے، واضح رہے کہ وائس آف ٹورونٹو ڈاٹ کام کے پلیٹ فارم سے ہم گزشتہ چار برس سے اردو...
  10. انیس فاروقی

    انیس فاروقی

    میرے پاس اپنا کمرشل ویب سرور موجود ہے جس میں‌انگریزی کا پی ایچ پی بی بی موجود ہے جسے میں‌اردو میں‌کرنا چاہتا ہوں، اسکے لئے مجھے کیا اقدامات کرنے ہونگے، مرحلہ وار اگر بتادیں تو مہربانی ہوگی، یا پھر مجھ سے رابطہ کر لیں voice@rogers.com
  11. انیس فاروقی

    اردو پی ایچ پی بورڈ انسٹال کرنے میں‌مدد کی ضرورت ہے؟

    اگر کوئی بھائی میری مدد کردیں تو بہت مہر بانی ہوگی، میرے پاس اپنی ویب سائٹ اور اپنا کمرشل سرور ہے جسے میں باقائدہ رقم اداکرکے ہر سال چالو رکھتا ہوں، اس میں حال ہی میں‌میں نے انگریزی کا بلٹین بورڈ ڈالا ہے مگر میں اردو محفل کی طرز کا اسے اردو میں‌بنانا چاہتا ہوں، اسکے لئے مجھے مدد کی ضرورت ہے کہ...
Top