قران پاک کے بارے میں جنون کے سلمان کے خیالات

بی بی سی کی ایک دستاویز ی فلم میں جنون کے سلمان نے قران پاک کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جسے آپ سب کو دیکھنا لازمی ہے اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کرنا فرض‌بنتا ہے، بہتر ہوگا کہ محفل میں تبصرے کے ساتھ ساتھ یو ٹیوب کی ویب سائٹ پر جا کر بھی اپنا نکتہ ء نظر بیان کیا جائے۔ مجھے صحیح سے یو ٹیوب کی یو آر ایل فورم پر پیسٹ کرنا نہیں آتی، اگر کوئی دوست مدد فرما کر اس کی تصحیح کر دیں تو عنایت ہوگی۔

 

گرائیں

محفلین
کیا سلمان کے خیالات واقعی abuse کے درجہ میں ہیں؟

میرا خیال ہے، گستاخانہ کہہ سکتے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ایسے لوگ اسلام اور قرآن کی غلط interpretation سے مذہب کے بارے میں اس طرح منتفر کر ایسے رویے اختیار کر لیتے ہیں ۔
 
Top