نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    دنیا کی سات بہترین چیزیں

    کسی دوست کو معلوم ہے کہ دنیا کی وہ کون سی سات بہترین چیزیں ہیں جو گندگی سے پیدا ہوتی ہیں؟
  2. زلفی شاہ

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اے اللہ ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔
  3. زلفی شاہ

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین۔
  4. زلفی شاہ

    مچھلی فارم کا شوق

    مجھے مچھلی فارم بنانے کا انتہائی شوق ہے۔ لیکن تجربہ بالکل نہیں۔ زرعی زمین موجود ہے جو کہ تاندلیانوالہ شہر سے 12 کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ جو دوست اس شعبے میں تجربہ رکھتے ہوں وہ اپنے مشاہدات وتجربات ضرور شئیر کریں۔ ایڈوانس شکریہ ادا کرتا ہوں۔
  5. زلفی شاہ

    نکاح کی فضیلت

    نکاح کرنا انبیاء علیہم السلام اورہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔’’اور بے شک ہم نے تم سے پہلے رسول بھیجے اور ان کے لئے بیبیاں اور بچے کئے۔ (سورۃ الرعد) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چار چیزیں سنتِ انبیاء سے ہیں۔ حیاءکرنا، خوشبو...
  6. زلفی شاہ

    حدیث لکھئے اور ثواب کمائیے

    حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ آگے پہنچا دو چاہے تمہیں میری ایک ہی بات پہنچے۔ اس حدیث پر عمل کرتے ہوئے ثواب کی نیت سے جس بھائی کونبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جو حدیث بھی معلوم ہووہ اسے لکھ دے تاکہ حدیث کو دوسروں تک پہنچانے والا فریضہ بھی ادا ہو اور اگر کوئی آپ...
  7. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    شمشاد بھائی کے حکم پر نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ سب خواتین و حضرات کمر کس کے یہاں آ جائیں۔
  8. زلفی شاہ

    انٹرنیٹ وائرلیس نیٹ ورک

    مجھے آپ دوستوں سے رہنمائی درکار ہے۔ میں عنقریب پاکستان آنا چاہ رہا ہوں۔ مجھے ساہیوال، فیصل آباد اور لاہور کا سفر کرنا پڑے گا۔ میرے لیب ٹاپ کے لئے کون سا وائرلیس نیٹ ورک مناسب رہے گا جسے میں موبائل استعمال کر سکوں۔ میں ایسا وائرلیس نیٹ ورک چاہتاہوں جس کی سپیڈ اور کارکردگی مناسب ہو۔
  9. زلفی شاہ

    نظام تعلیم پر جنگ آزادی کے اثرات

    1857ء کی جنگ آزادی سے پہلے ہندوستان میں جو نظام تعلیم تھا۔ اس میں مدرسے ہی کلیدی ادارے تھے۔ مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی تھی اور صدیوں سے مسلمانوں میں ایسا ہی نظام چلا آیا تھا۔ 1857ء کی جنگ آزادی سے پہلے گورے اپنے تئیں اس زعم میں مبتلا ہو چلےتھے کہ انہوں نے ہندوستان...
  10. زلفی شاہ

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    مطالبہ جہیز ہندوانہ رسم ہے۔ جہیز کا معنی جہیز دینا نہیں بلکہ سامان تیارکرنا ہے۔قرآن و سنت اور فقہ کی کتب میں جہیز کی کوئی بحث نہیں۔ جہیز دینا خاوند کی ذمہ داری ہے ،عورت یا اس کے گھر والوں کی نہیں۔جہیز کو سنت کا نام دے کر استحصال اور ظلم کیا جارہا ہے۔ جہیز کا سامان دکھانا نہ صرف عبث وفضول ہے بلکہ...
  11. زلفی شاہ

    یکم تاریخ کا ریکارڈ

    آج یکم مارچ ہے ۔ انگریزی ماہ کی یکم ہمیں بالکل پسند نہیں کیونکہ ہر انگریزی ماہ کی یکم کو نیٹ کی جدائی کا صدمہ برداشت کرنا پڑتا ہے جس نے اب ہمیں تقریبا عادی مجرم جیسا بنا دیا ہے۔ ملیشیا میں میرے کزن کی تین منی مارکیٹیں ہیں ۔ شاپس کے باہر لگے الیکٹرک بورڈز پر لکھا 24جام(یعنی یہ مارکیٹیں چوبیس...
  12. زلفی شاہ

    الفاظ کے تلفظ کی درست ادائیگی

    آجکل اردو میں غلط العوام بہت ہے۔ تلفظ کی ادائیگی کے سلسلے میں احتیاط نہیں برتی جاتی۔ جس کی وجہ سے اردو میں غلط العوام کی بھرمار ہو گئی ہے اور لوگ غلط تلفظ کو ہی صحیح سمجھنے لگے ہیں۔ ضروری ہے دوست احباب یہاں غلط العوام کی نشاندہی کریں تاکہ درست تلفظ سے واقفیت حاصل کی جا سکے۔ میں ہی اس سلسلے کا...
  13. زلفی شاہ

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    ظلمتِ عصیاں میں ربا قلب و نظر پیدا کر دل مرا مضطرب ہے نویدِ سحر پیدا کر فضل ربی میں مطلوب ہے سرفرازی اگر کفرِ نعمت نہ کر جذبہ شکر پیدا کر تو تلاشِ سکوں میں ہے سرگرداں پھرتا کیوں جام نہ ڈھوندھ ذکراللہ میں ہنر پیدا کر زندگی سے مٹا دے جو وہم و گماں کے بتاں میرے علم و عمل میں وہ دردِ جگر پیدا کر عشق...
  14. زلفی شاہ

    اصلاح مطلوب ہے۔ فعولن

    محبت کو دل میں جواں چاہتا ہوں نہیں ہے کراں پر کراں چاہتا ہوں خرد سے ہوا بیگانہ اس قدر میں کہ خاروں بھرا گلستاں چاہتا ہوں کیوں بے خطر نارِ نمرود میں ہوں کہ جل کر اسی میں جناں چاہتا ہوں مقدر میرا بن جائے مثلِ سورج ہو جنت میں اعلی مکاں چاہتا ہوں جلایا خزاں نے سدا باغ میرا بہاروں میں موسم خزاں چاہتا...
  15. زلفی شاہ

    اصلاح فرما دیں۔ فعولن

    خطا کار ہوں میں سزا مانگتا ہوں سزاوار ہوکر عطا مانگتا ہوں گناہوں پہ اپنے مسلسل ہمیشہ کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں سنا ہے پسند ہیں گنہ گار اس کو گنہ کر کے اس کی رضا مانگتا ہوں نگاہِ مکرر حرام ہے گنہ ہے بصارت میں میری حیا مانگتا ہوں مہد سے لحد تک اسی کی طلب میں تڑپ کر اسی سے جزا مانگتا ہوں مسیحا...
  16. زلفی شاہ

    کاوش برائے اصلاح مفاعیلن

    میں نے پوچھا کلامِ زلفی یقینا ہی لا ثانی ہے کہا نا پختگی طفلِ دبستاں کی نشانی ہے میں نے پوچھا ہیں بکھرے آج گیسو چہرے پر کس لئے کہا کہ چاند تاروں نے شکایت جو لگانی ہے میں نے پوچھا کیوں شب بھر مسلسل آہ و زاری ہے کہا مجھ کو تو شب بیداری کی عادت پرانی ہے میں نے پوچھا کیا تم پیار ہمارا بھول گئے ساجن...
  17. زلفی شاہ

    تشنگی سے بھرپورسوال

    آزاد شاعری کیا ہوتی ہے کیا کوئی آزاد شاعری کرنے والا شاعر مشہور ہوا ہے اور کیا اردو کے مشہور شعراء جن میں حضرت علامہ محمد اقبال، مرزا اسداللہ غالب اور میر تقی میر جیسے شعرا ء نے آزاد شاعری میں کچھ لکھا ہے ضرور جواب عنایت فرمائیے گا اور آزاد شاعری کے متعلق آپ کا نظریہ کیا ہے اور اس شاعری کو شعراء...
  18. زلفی شاہ

    برائے اصلاح

    مالک مہرو وفا ہو درد میرے کی دوا ہو سنتا ہوں باز گشت تیری دل مِرے کی تم صدا ہو میں صنم چاہتا تجھے ہوں جانے کیوں مجھ سے خفا ہو بول تیرے ہیں سریلے جیسے بلبل کی صدا ہو دید کی حسرت ہے دل میں دورزلفی سے سدا ہو
Top