نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    غزل : مانگ بھی لیتے اگر ہم تو دعا کیا دیتی - فرحان محمد خان

    وعلیکم السلام شاہ جی بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا مصرعہ تبدیل کر دیا عاطف ملک کے مشورہ سے زندگی جینے کی اب اور سزا کیا دیتی
  2. فرحان محمد خان

    غزل - بند رکھنے لگا ہوں فون بہت - منیبؔ احمد

    واہ بھائی واہ شوق گھٹتا گیا ہے عمر کے ساتھ نوجوانی میں تھا جنون بہت
  3. فرحان محمد خان

    یہ جولانی کہ قدموں کو رہ پرخار دیتی ہے

    بہت خوب کیا کہنے واہ مگر نازک مزاجوں کو محبت مار دیتی ہے
  4. فرحان محمد خان

    آپا معذرت خواہ ہوں

    آپا معذرت خواہ ہوں
  5. فرحان محمد خان

    غزل : دربدری کا دور ہے ، حرفِ سخن سرا میں رہ - اختر عثمان

    غزل دربدری کا دور ہے ، حرفِ سخن سرا میں رہ معنی و مدعا میں جی ، رقص و رَمِ صبا میں رہ شیشۂ تاکِ تازہ میں موج ِ مئے ہنر کہاں کہنہ خُمار میں اتر ، نشّۂ پیش پا میں رہ روشنی اور تیرگی دَور بہ دَور ساتھ ہیں وقتِ نبود و بُود ہے ، لمحۂ سُرمہ سا میں رہ نام و نمود کی ہوَس خوب سہی پہ تا بہ کے خود میں...
  6. فرحان محمد خان

    بہت شکریہ عدنان بھائی

    بہت شکریہ عدنان بھائی
  7. فرحان محمد خان

    سید عمران مریم افتخار جاسمن بس کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے حاضری نہیں دے سکتا اس لیے کچھ...

    سید عمران مریم افتخار جاسمن بس کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے حاضری نہیں دے سکتا اس لیے کچھ دنوں کے لیے محفل کو خدا حافظ کہا تھا
  8. فرحان محمد خان

    اللہ حافظ محفل و اہلیانِ محفل

    اللہ حافظ محفل و اہلیانِ محفل
  9. فرحان محمد خان

    غزل : مانگ بھی لیتے اگر ہم تو دعا کیا دیتی - فرحان محمد خان

    غزل گلِ پژمردہ کو اک بادِ صبا کیا دیتی مانگ بھی لیتے اگر ہم تو دعا کیا دیتی وسوسوں اور سوالوں کے سوا کیا دیتی عقل کامل بھی اگر ہوتی بھلا کیا دیتی بے نیازی ہی مقدر ہے ہمارا شاید تیری مخلوق ہمیں تجھ سےجدا کیا دیتی بے نواؤں کی خدا تک نہیں جاتی فریاد بے نواؤں کو بھلا خلقِ خدا کیا دیتی اپنے...
  10. فرحان محمد خان

    ملیں گے رہنما ایسا نہیں ہے

    چلو مانا اسے تھی فکر میری مگر وہ پیار تھا ایسا نہیں ہے واہ واہ جلا کر آگ میں لوگوں کو، خوش ہو سنو، میرا خدا ایسا نہیں ہے واہ بھائی واہ
  11. فرحان محمد خان

    تعارف فضل قیوم حساس

    خوش آمدید محترم
  12. فرحان محمد خان

    اختر شیرانی غزل : آؤ بے پردہ تمہیں جلوۂ پنہاں کی قسم - اختر شیرانی

    غزل آؤ بے پردہ تمہیں جلوۂ پنہاں کی قسم ہم نہ چھیڑیں گے ، ہمیں زلفِ پریشاں کی قسم چاکِ داماں کی قسم ، چاکِ گریباں کی قسم ہنسے والے تجھے اس حالِ پریشاں کی قسم میرے ارمان سے واقف نہیں، شرمائیں گے آپ آپ کیوں کھاتے ہیں ناحق مرے ارماں کی قسم نیند آئی نہ کبھی تجھ سے بچھڑ کر ظالم اپنی آنکھوں کی قسم،...
  13. فرحان محمد خان

    غزل : سنا احوال تیرے شہر کے معیار کیسے ہیں ؟ - اقبال ساجد

    غزل سنا احوال تیرے شہر کے معیار کیسے ہیں ؟ مکیں کیسے ہیں اس کے اور در و دیوار کیسے ہیں ؟ جہاں رہتا ہے تُو اس خاک کی تاثیر کیسی ہے ؟ پھلوں کا ذائقہ کیسا ہے اور اشجار کیسے ہیں ؟ اُبھر کر سامنے آتے ہیں یا چھپتے ہیں نظروں سے کہانی گھومتی جن پہ وہ کردار کیسے ہیں ؟ وہاں مزدور کی اُجرات ادھوری...
Top