نتائج تلاش

  1. طالوت

    بےکار بوتلوں سے گھر کی تعمیر میں مدد !

    لیجئے بے کار بوتلوں سے گھر کی میں تعمیر میں مدد بھی لی جا سکتی ہے ۔ دیکھئے کیسے ۔
  2. طالوت

    روایات کیسے جنم لیتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

    روایات کیسے جنم لیتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
  3. طالوت

    کیا جزائر اس سرعت کے ساتھ وجود پذیر ہوتے ہیں ؟

    گذشتہ دنوں مجھے ایک ای میل موصول ہوئی ۔ جس میں تصویروں کی مدد سے یہ دعوی کیا گیا کہ پہلی بار چند لوگوں نے بالکل نئے جزیرے کو وقوع پذیر ہوتے دیکھا ۔۔ آپ کی کیا معلومات یا رائے ہے اس بارے میں؟
  4. طالوت

    وسٹا و سیون کے لئے اردو ڈکشنری کی ضرورت ہے

    محفلین ونڈوز وسٹا اور ونڈوز سیون کے لئے اردو ڈکشنری کی تلاش ہے ۔ کیا کوئی ایسی ڈکشنری موجود ہے جو دونوں پر کام کر سکے؟ وسلام
  5. طالوت

    نیشنل جیوگرافک کا انتخاب

    نیشنل جیو گرافک کے فوٹو آف دی ڈے سے میرا انتخاب۔ ہم م م م م ! کالی بھیڑ ;) مال مفت ! :) دنگل !
  6. طالوت

    تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

    گذشتہ رات میرے ایک دوست جو میرے لئے چھوٹے بھائی کی طرح تھے ایک حادثہ میں انتقال ہو گیا ۔ اراکین مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کریں ۔ مرحوم کی چند ماہ پہلے میری شادی پر لی گئیں تصاویر ۔ ---------------------------- وسلام
  7. طالوت

    چوہدری رحمت علی – نقاش پاکستان

    چوہدری رحمت علی – نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی16 نومبر 1897ء میں ضلع ہوشیار پور (مشرقی پنجاب) کی تحصیل گڑھ شنکر کے ایک گاؤں موہراں میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام حاجی شاہ محمد تھا جو ایک معمولی زمیندار تھے۔ رواج کے مطابق ابتدائی تعلیم قران مجید کی حاصل کی ۔ اینلگو سنسکرت ہائی اسکول سے...
  8. طالوت

    سکندرتو جب دنیا سے گیا تب خالی ہاتھ تھا، تم تو دنیا میں خالی ہاتھ ہو

    (مولوی محبوب عالم نے) اپنے 1900 کے سفرنامے میں برلن کے ٹیکنیکل ہائی اسکول کا ذکر کیا ہے۔ ہم نے بھی جا کر یہ اسکول دیکھا اگرچہ اب یہ یونیورسٹی بن گیا ہے لیکن عمارت وہی پرانی ہے جو مولوی محبوب عالم نے دیکھی تھی۔ ذرا ان کا بیان سنیئے کیسے لٹو ہوئے ان لوگوں پر کہ ہمارے کلاسیکل طرز تعلیم تک کی...
  9. طالوت

    ببلو

    ببلو ۔ ۔ ۔ پریشان تھی ببلو کی "وائف" "نان ہیپننگ" جو تھی اس کی "لائف" ببلو کو نہیں ملتا تھا آرام آفس میں کرتا رہتا تھا کام ہی کم ببلو کے باس بھی تھے بڑے "کول" "پروموشن" کو ہر بار جاتے تھے بھول پر بھولتے نہیں تھے وہ "ڈیڈلائن" اور کام کرواتے تھے روز "ٹِل نائن" ببلو بھی بننا چاہتا تھا...
  10. طالوت

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    ماہنامہ رُشد (لاہور) جون 2009 مدیر اعلٰی حافظ نضیر مدنی 99 -جے ماڈل ٹاؤن ، لاہور ۔ پاکستان ۔ فون : 5866476/5866396 صفحہ – 677 جمع کتابی: جمع کتابی سے ہماری مراد وہی کام ہے جسے "مجمع الملک فہد" نے شروع کیا ہے ، آگے بڑھانا ہے ۔ جس طرح مجمع الملک فہد نے چار متداولہ روایات پر مصاحف نشر...
  11. طالوت

    خشگوار ہوا کا جھونکا - این ایف سی ایوارڈ

    تین چار ماہ سے کچھ لکھنے کی کوشش کرتا رہا مگر ایک تو دو برس سے زائد عرصے کے بعد وطن لوٹا اور شادی بھی انجام پائی اور کچھ فراغت بھی اتنی میسر تھی کہ طبعیت کچھ لکھنے کہنے کو آمادہ نہ ہوئی ۔ اور بندہ لکھے بھی تو کیا ؟ خون سے تر تحریریں ؟ مایوسی کی باتیں ؟ عہد شکنی کے قصے یا پریشان چہرے ؟ کوئی...
  12. طالوت

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے۔

    جب میں پاکستان آیا تو دوران سفر کیمرا استعمال کرنے کا بھی اتفاق ہوا ۔ تو اس میں سے چند حاضر خدمت ہیں ۔ "اپلوڈ" کے لئے "سائز" کو دس گنا کم کیا ہے ۔شروع کی تین تصاویر آصف نے لیں جبکہ بقیہ میرے ہاتھوں اتریں۔ (جاری ہے ۔۔۔۔)
  13. طالوت

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    ہمارے ہر دل عزیز ساتھی علی ذاکر کے والد چند روز بیشتر جدہ میں انتقال کر گئے ۔ احباب سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کی دعا فرمائیں ۔۔ علی سعودیہ روانہ ہو چکے ہیں ان کی تدفین کے سلسلے میں ۔۔ اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مچھر -- Mosquito

    مچھر -- Mosquito Mosquito ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب چھوٹی مکھی ہے ۔ دنیا بھر میں ان کی 3،500 اقسام پائی جاتی ہیں ۔ ان کی زندگی چار مرحلوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ "انڈہ" "لاروا" "پیوپا" اور مکمل مچھر ۔ ان کی افزائش عموما جوہڑوں ، تالابوں ، نالیوں ، یا پانی کی کسی بھی ذخیرے اور پودوں کے...
  15. طالوت

    This is my song

    This is my song, O God of all the nations, This is my song, O God of all the nations, a song of peace for lands afar and mine; this is my home, the country where my heart is; here are my hopes, my dreams, my holy shrine: but other hearts in other lands are beating with hopes and dreams...
  16. طالوت

    ماچس کی تیلیوں کے شاہکار

    میری خالہ کسی زمانے میں ماچس اور آئسکریم کی تیلیوں اور پیپرپن سے آرائشی اشیاء بنایا کرتی تھیں ۔ملاحظہ کریں کچھ ماچس کی تیلیوں کے شاہکار ۔
  17. طالوت

    غصیلے بچے

  18. طالوت

    نفس زکیہ اور خلیفہ منصور

    اہلبیت میں سے محمد بن عبداللہ جو نفس زکیہ کے لقب سے مشہور تھے اپنی خلافت کے لئے بہت کوشاں تھے ۔ بنی امیہ کے آخری خلیفہ مروان کے زمانے میں اکثر روساء بنی ہاشم نے ان کی امامت کی بیعت کی تھی اور ان کو مہدی تسلیم کیا تھا،۔ اس بیعت میں سفاح اور منصور بھی شامل تھے۔ اس وجہ سے جب عباسیوں نے خلافت...
  19. طالوت

    یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان

    یوں تو ملی نغمے اس قدر اور اتنے شاندار ہیں کہ ایک لفظ سنتے ہی زبان پر جاری ہو جاتے ہیں اور ہر ایک ملی نغمہ ایسا ہے کہ جو اپنی مثال آپ ہے ۔ مجھے بے شمار ملی نغمے پسند ہیں ان میں سے ایک ملی نغمہ پیش کر رہا ہوں اور آپ کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ اپنا کوئی سا پسندیدہ ملی نغمہ اس جشن آزادی کے موقع پر...
  20. طالوت

    سیدۃ النساء

    سیدۃ النساء کون ؟ مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت (حصہ اول) از حبیب الرحمن کاندھلوی سے اقتباسات متقدمین علمائے سنت میں یہ مسئلہ مختلف فیہ رہا ہے کہ اس امت کی عورتوں میں سب سے زیادہ افضلیت کسے حاصل ہے۔ بعض حضرات اس پر قائل ہیں کہ سبقت اسلام اور حضورؐ کے ساتھ مصائب برداشت کرنے کے سبب ام...
Top