نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    اس سالگرہ پر ایک شاہکار ِاردو محفل کے نام سے کوئی لڑی بننے چاہیے اس میں موجودہ اور سابقہ محفلین...

    اس سالگرہ پر ایک شاہکار ِاردو محفل کے نام سے کوئی لڑی بننے چاہیے اس میں موجودہ اور سابقہ محفلین کی شاہکار تحریر کو ایک جگہ کیا جائے نثر اور غزل کی الگ الگ لڑی ۔۔۔کیا ایسا ممکن ہے ۔۔؟
  2. اکمل زیدی

    ہائے وہ شمع علم و اَدب بجھ گئی!

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ خبر افسوس مگر قبلہ معذرت چاہتا ہوں ۔ ۔ایک سوال کہ جب مرحوم جو کہ مکتب اہل دیو بند سے تعلق رکھتے تھے اور یقنیا جیسے کہ آپ نے فرمایا کہ تو جب واسطہ نہیں تو اظہار تاسف کے لیے اسی صنف کا استعمال کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ ۔ جواب کا منتظر رہونگا ۔ میری ناقص رائے میں مرثیہ...
  3. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی پانچ ہزاری

    خیر مبارکاں ۔۔پائیں پنج نئیں ۔۔۔سڈے پنج ہزاریاں ۔۔۔ :heehee:
  4. اکمل زیدی

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ارے ہم تو ہر حال میں خوش ہیں اس پر بھی ہو لینگے ۔۔۔مگر ہم آپ کے خلوص کو چھٹانک میں نہیں تولیں گے ۔ ۔ ۔۔ :laugh:
  5. اکمل زیدی

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ہاں ہم دل چھوٹا نہ کریں اور جو آپ نے کیا وہ ۔۔ بھلا بتاؤ آپا کی محبت وہ بھی چھٹانک میں ۔۔اف ۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    اب تو خیر دوپیہر ہو گئی اس لیے دوپہر بخیر ۔ ۔ :)

    اب تو خیر دوپیہر ہو گئی اس لیے دوپہر بخیر ۔ ۔ :)
  7. اکمل زیدی

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    کہیں ایسے بے قدروں پر لٹایا جا رہا ہے کہیں 14 جون بھی یاد نہیں رہی ۔اک اتا سا ھیپی برتھ ڈے نہ کہا گیا ۔ ۔ :sigh:
  8. اکمل زیدی

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    الہی آمین ۔ ۔۔
  9. اکمل زیدی

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    توبہ توبہ کیا ہو گیا ہے لوگوں کو اتنے قیمتی جذبے کو چھٹانکوں میں تولتے ہیں ۔ ۔ ۔ کیا آپا آپ بھی کہاں ضائع کر رہی ہیں کسی قدر دان پر لگائیے اتنا قیمتی سرمایا بھلا بتاؤ حد ہو گئی ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    مبارکباد حسن محمود سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔

    حسن بھائی مبارک ہو بڑے لکی ہیں آپ نہیں ہیں فی الحال مگر آپا نے آپ کے لیے سالگرہ کا تھریڈ بنا دیا اور ایک ہم کہ ٹہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد۔۔۔:sad:
  11. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی پانچ ہزاری

    آپ آئیں تو سہی ۔۔ پتیسہ اور چونسا آپ کا ویٹ کر رہے ہیں اگر واپسی ہو گئی ہو تو مطلع کریں میں خود بہ نفس نفیس حاضری دونگا آپ کے دولت کدے پر۔۔ ۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی پانچ ہزاری

    مشکور ہوں ۔۔۔شکر گذار ہوں آپ کے اس بے لوث اور پر خلوص نظر عنایت پر ۔۔
  13. اکمل زیدی

    میری ایک تازہ غزل

    بہت شکریہ علی وقار بھائی ۔۔۔اس غزل کو منظر ِ عام پر لانے کے لیے ۔۔۔ اور وارث بھائی کمال غزل ہے کیا بات ہے یہ 2008 میں آپ کی یہ اڑان تھی اب تو آپ چاند پر ہونگے کچھ عنایت کیجیے گا تازہ بہ تازہ ۔۔ واہ کیا بات ہے ۔ ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    سمندر کے قیدی

    مطلب یہی ہوا نا ۔ ۔ ۔ وقار بھائی ۔ ۔ ۔ مووی بھی تو فرضی کرداروں پر تھی اب کسے کیا معلوم اس جہاز پر سب کچھ ایسے ہی تھا جیسے فلم کی کہانی بنائی گئی ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    کتنا اچھا میسج آیا واٹس اپ پر آپ سے شیئر کر رہا ہوں شاید آپ کے پاس بھی آیا ہو بقرعید سے متعلق کہ...

    کتنا اچھا میسج آیا واٹس اپ پر آپ سے شیئر کر رہا ہوں شاید آپ کے پاس بھی آیا ہو بقرعید سے متعلق کہ ۔۔۔۔لوگ باپ اور بیٹے کی گفتگو بھول گئے صرف دنبہ یاد رہ گیا ۔۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    سمندر کے قیدی

    بہت شکریہ احباب کا انکے قیمتی نقطہ نظر کا یہی حسن ہے یہاں کا سب کا اپنا زاویہ کسی کی بات سے اختلاف کوئی ایسی اچنبھے کی بات نہیں مگر بہرحال لڑی کا مقصد انسانی جانوں پر لوگوں کے دو طرفہ رویے کی طرف نشاندہی کرنا تھا اس میں بھی نقطہ نظر آجاتا ہے دنیا کس حادثے کو کو کس نظر سے دیکھے گی اتنے عرصے...
Top