نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    جون ایلیا شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہمراہ چلیں

    غزل جون ایلیا شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہمراہ چلیں آج وہاں قوالی ہو گی جون چلو درگاہ چلیں اپنی گلیاں اپنے رمنے اپنے جنگل اپنی ہوا چلتے چلتے وجد میں آئیں راہوں میں بے راہ چلیں جانے بستی میں جنگل ہو یا جنگل میں بستی ہو ہے کیسی کچھ نا آگاہی آؤ چلو ناگاہ چلیں کوچ اپنا اس...
  2. یاسر شاہ

    پروین شاکر میں ماں ہوں، اور مری قسمت جدائی ہے

    میں ماں ہوں، اور مری قسمت جدائی ہے نظم "بہت سردی ہے ۔۔۔ مما ابھی کچُھ دیر میرا ہاتھ مت چھوڑیں" زمستاں کی ہوا سے کپکپاتا میرے سینے سے لگا تُو کہہ رہا تھا زیادہ دن نہیں گذرے کہ میری گود کی گرمی تجھے آرام دیتی تھی گلے میں میرے بانہیں ڈال کر تو اس طرح سوتا کہ اکثر ساری ساری رات میری ایک کروٹ میں...
  3. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    غزل (اعجاز عبید) رات تھی اور گھنا بن تھا دل کا کیا وحشی پن تھا پیار میں کیا کیا لڑتے تھے ہم میں کتنا بچپن تھا تو مرے گیتوں کی لے تھی میں ترے پاؤں کی جھانجھن تھا ہم دونوں زنجیر بپا کیسا اپنا بندھن تھا آگ تو تھی جنگل میں لگی میں کیوں اس میں ایندھن تھا پتوں کے گھنگھرو سے بجے ورنہ گُپ چُپ آنگن...
  4. یاسر شاہ

    The Toys

    The Toys BY COVENTRY PATMORE My little Son, who look'd from thoughtful eyes And moved and spoke in quiet grown-up wise, Having my law the seventh time disobey'd, I struck him, and dismiss'd With hard words and unkiss'd, His Mother, who was patient, being dead. Then, fearing lest his...
  5. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ پیروڈی اشعار

    السلام علیکم یہاں ایک یا ایک سے زائد اشعار پیش کیے جا سکتے ہیں جن کی شکل آپ نے بدل دی ہو۔ اصل شعر لکھ کر پھر تصرف شدہ اپنا شعر لکھیے۔
  6. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ نور وجدان کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    سولھویں سالگرہ - نور وجدان کی انگریزی نظمیں ماشاءاللہ ۔بہت عمدہ پیغام ۔بیدار دل کی ترجمان اوروں کو بھی بیدار کرتی ہوئی۔میں نہیں جانتا زبان و بیان کس پائے کا ہے مگر مجھے آپ کی یہ نظم پڑھ کے کچھ روحانی فائدہ بھی محسوس ہوا۔جزاک اللہ خیر ۔ دیکھ لیں دو بار پوسٹ ہو گئی ہے۔
  7. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ یا سولھویں سالگرہ

    اردو میں ہائے مخلوط(ھ) اور ہائے ملفوظ(ہ)دونوں کا استعمال علیحدہ کیا جاتا ہے۔جیسا کہ نام سے واضح ہے، ہائے مخلوط یا ہائے دو چشمی اردو میں اپنا الگ تلفظ نہیں رکھتی اور مختلف حروف سے اختلاط کے بعد ایک نئی آواز پیدا کرتی ہے جسے ہائیہ یا ہکاری آواز کہتے ہیں۔مثال : تھ'پھ'کھ' ٹھ وغیرہ وغیرہ اسی طرح رھ،...
  8. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    یہاں اپنے ذاتی مزاحیہ قطعات و نثری اقتباسات پیش کیے جا سکتے ہیں۔:) انتباہ: انتظامیہ سے بھی درخواست ہے کہ چوکنی رہے ۔ ناشگفتہ تحریر حذف کر دی جائے۔برا نہیں مانا جائے گا۔میری طرف سے تو سب شگفتہ اور شائستہ ہے ۔
  9. یاسر شاہ

    اقتباسات ازانقلاب پسند (افسانہ) ۔منٹو

    سلیم نے اس قدر کہہ کر ہانپتے ہوئے ٹھنڈی چائے کا ایک گھونٹ بھرا اور میری طرف دیکھے بغیر پھر بولنا شروع کر دیا۔ "میں پاگل نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔مجھے ایک وکیل سمجھو، بغیر کسی امید کے، جو اس چیز کی وکالت کر رہا ہے، جو بالکل گم ہو چکی ہے۔۔۔۔۔۔میں ایک دبی ہوئی آواز ہوں۔۔۔۔۔انسانیت ایک منہ ہے اور میں ایک...
  10. یاسر شاہ

    ترنم۔

  11. یاسر شاہ

    رات گئے کا سنّاٹا تھا خاموشی سی گاؤں کی تھی -- ( اسحاق اطہر صدیقی)

    رات گئے کا سنّاٹا تھا خاموشی سی گاؤں کی تھی ہم جس وقت سفر پر نکلے چاپ خود اپنے پاؤں کی تھی ریگِ رواں ہمراہِ سفر ہے سر پر سورج چلتا ہے دھوپوں دھوپوں جلنے والے تیری دنیا چھاؤں کی تھی کچھ تو کھلتا پیچ ہوا میں ڈال رہا تھا آخر کون وحشت تھی آشفتہ سروں کی یا گردش صحراؤں کی تھی ہم تو اک سنسان...
  12. یاسر شاہ

    پیا ملن کی چاہ

    پیا ملن کی چاہ جس نے بنایا پیاروں کو پیارا خود وہ کتنا پیارا ہوگا ہائے وہ دن بھی کیا دن ہوگا جب اس کا نظّارہ ہوگا کیا یہی پلکیں وہاں بھی ہوں گی اور اسی ڈھب سے جھپکیں گی ؟ کیا یہی آنکھ وہاں بھی ہوگی ' چھوٹا سا آنکھ کا تارا ہوگا ؟ کیا تب بھی ہم رہ جائیں گے بس یوں ہی شرما شرمی میں ؟ عشق...
  13. یاسر شاہ

    تبصرہ کتب اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم

    "اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم"پر ایک تبصرہ "اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم" میری ان پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے کہ جس نے میری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا -اس کی اثر آفرینی ، تہلکہ انگیزی اور امپیکٹ(impact)کا اندازہ یوں لگائیے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں اس کتاب کو بین (ban) کر دیا گیا اور...
  14. یاسر شاہ

    جون ایلیا ہار جا اے نگاہِ ناکارہ ::گُم افق میں ہوا وہ طیارہ

    ہار جا اے نگاہِ ناکارہ گُم افق میں ہوا وہ طیارہ آہ وہ محملِ فضا پرواز چاند کو لے گیا ہے سیارہ صبح اُس کو وداع کر کے میں نصف شب تک پھرا ہوں آوارہ سانس کیا ہیں کہ میرے سینے میں ہر نفس چل رہا ہے اِک آرا کچھ کہا بھی جو اُس سے حال تو کب؟ جب تلافی رہی نہ کفارہ کیا تھا آخر مِرا...
  15. یاسر شاہ

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم ) روتے ہوئے بچے مجھے اچھے نہیں لگتے روئیں نہ اگر بچے تو بچے نہیں لگتے بچے وہی اچھے ہیں جو بیٹھے رہیں چپ چاپ بچے ہی کہاں رہ گئے پھر وہ تو ہوئے باپ ہر وقت تو اچھی نہیں لگتی ہے شرارت بچپن میں یہی آپ بھی تو کرتے تھے حضرت ! ہم تو نہیں کرتے تھے...
  16. یاسر شاہ

    تَوَلّا--------- (نظم)

    تَوَلّا (نظم) صِدّیقؓ کا جو عشق ہےصِدّیق ہی تو ہے کرتا ہے مُہر ثبت بر ایمانِ قلب و جاں فاروقؓ کا جو عشق ہے فاروق ہی تو ہے رکھتا ہے فرق مومن و کافر کے درمیاں عثمانؓ ہیں غنی سو غنی ان کا عشق بھی از نطقِ بد زبان و ز ہر ظنِّ بدگماں ہے عشقِ مرتضیٰؓ میں بھی اک شانِ مرتضیٰ جن سے خدا خفا ہو...
  17. یاسر شاہ

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    غزل کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے کیا چیز ہیں ہم آپ کہ جب وہ بھی مر گئے افسوس ہم تو عشق کی باتیں ہی کر گئے شاباش انھیں ہے جن کے محبّت میں سر گئے اک گرد اٹھی وبا کی چَھٹی تو نظر پڑی ہائے وہ اقربا وہ احبّا کدھر گئے غیروں کو کیا خبر مزے اپنوں سے وصل کے تم جانو موت اس کو میاں ہم تو گھر گئے...
  18. یاسر شاہ

    حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں ::غزل

    غزل حبیب جالب میں غزل کہوں تو کیسے کہ جدا ہیں میری راہیں مرے ارد گرد آنسو ،مرے آس پاس آہیں نہ وہ عارضوں کی صبحیں نہ وہ گیسوؤں کی شامیں کہیں دور رہ گئی ہیں مرے شوق کی پناہیں نہ فریب دے سکے گی ہمیں اب کسی کی چاہت کہ رلا چکی ہیں ہم کو تری کم سخن نگاہیں کہیں گیس کا دھواں ہے کہیں گولیوں کی بارش...
  19. یاسر شاہ

    جون ایلیا بول رے جی اب ساجن جی کا مکھڑا ہے کس درپن کا----غزل

    بول رے جی اب ساجن جی کا مکھڑا ہے کس درپن کا میں جو ٹوٹا ، میں جو بکھرا، میں تھا درپن ساجن کا جب تجھ سے ناتا ٹوٹا تو پھر اپنے سے کیا ناتا پر اب بھی تو اک ناتا ہے، وہ ناتا ہے ان بن کا میرا دل ہے ساگر ایسا، تم ندیوں کے مان میں ہو میں بھی اپنی گنگا کا ہوں، میں بھی اپنی گانگن کا مجھ کو میرے سارے...
Top