نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اردوغان نے عثمانی طرز تعمیر اور عصری ڈیزائن والی تقسیم سکوائر کی متنازع مسجد کا افتتاح کیا

    اردوغان نے عثمانی طرز تعمیر اور عصری ڈیزائن والی تقسیم سکوائر کی متنازع مسجد کا افتتاح کیا 5 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہREUTERS ،تصویر کا کیپشن اس نوتعمر مسجد میں چار ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کے تقسیم سکوائر میں اس مسجد کا افتتاح کیا ہے جس...
  2. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ 28 مئ 2021 ،تصویر کا ذریعہTWITTER ،تصویر کا کیپشن اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے اس (پاکستان) کی توجہ اپنے ملک میں...
  3. جاسم محمد

    مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم

    مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم ویب ڈیسک 28 مئی ، 2021 نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ گھبرانا نہیں ہے اور لوگ گھبرا جاتے تھے مگر اب مشکل وقت سے نکل چکے اور بہت اچھا وقت آرہا ہے۔ رشکئی ترجیحی خصوصی اقتصادی زون کے کمرشل لانچ کی تقریب سے خطاب...
  4. جاسم محمد

    اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور

    اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور ویب ڈیسک جمع۔ء 28 مئ 2021 قرارداد میں غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی منظور دی گئی۔ فوٹو : فائل جینوا: اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی...
  5. جاسم محمد

    سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی شادی نہ کرانے پر والدین پر جرمانے کی تجویز

    سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی شادی نہ کرانے پر والدین پر جرمانے کی تجویز قاضی حسن | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 26 مئ 2021 متحدہ مجلس عمل (ایم ایم ایم) کے رکنِ سندھ اسمبلی نے 18 سال کی عمر کو پہنچنے والے نوجوانوں کی شادی نہ کرانے کی صورت میں والدین پر جرمانہ عائد کرنے کی تجویز پر مبنی مسودہ، سندھ...
  6. جاسم محمد

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ اسٹاف رپورٹر بدھ 26 مئ 2021 بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک روز میں ڈیڑھ ارب سے زائد حصص کی خرید و فروخت ہوئی کراچی: ملک کے معاشی میدان سے اچھی خبروں کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر...
  7. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں ویب ڈیسک بدھ 26 مئ 2021 جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے میں حکومت نے نظر ثانی درخواستیں دائر کی تھیں۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف نئی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کردیں۔ حکومت...
  8. جاسم محمد

    صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد

    صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد 26 مئ 2021، 01:25 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے صحافی اور یو ٹیوب ولاگر اسد علی طور کو ان کے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ واقعہ منگل کی شب اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں پیش آیا جب...
  9. جاسم محمد

    میگا کرپشن کیس: سابق سیکریٹری خزانہ کو 10 سال، سابق مشیر خزانہ کو 26 ماہ قید

    میگا کرپشن کیس: سابق سیکریٹری خزانہ کو 10 سال، سابق مشیر خزانہ کو 26 ماہ قید غالب نہاد | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 25 مئ 2021 احتساب عدالت ون میں سابق مشیر خزانہ خالد لانگو اور سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے — فائل فوٹو / ڈان میگا کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ...
  10. جاسم محمد

    ریکوڈک عملدرآمد کیس،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ کاپاکستان کےحق میں فیصلہ

    ریکوڈک عملدرآمد کیس،برٹش ورجن آئی لینڈ ہائیکورٹ کاپاکستان کےحق میں فیصلہ Published On 25 May,2021 10:09 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) ریکوڈک عملدرآمد کیس میں پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، برٹش ورجن آئی لینڈ کی ہائیکورٹ نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے...
  11. جاسم محمد

    پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، امریکا

    پاکستان نے افغانستان کیلیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، امریکا ویب ڈیسک پير 24 مئ 2021 افغان امن میں پاکستان کا کردار اہم رہا ہے، فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان تک رسائی دینے کے لیے اپنی فضائی اور زمینی حدود استعمال کرنے کی...
  12. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    راناثناء اللہ کے انکشافات جاوید چوہدری اتوار 23 مئ 2021 رانا ثناء اللہ ایک جید سیاست دان ہیں‘ یہ 31برسوں سے سیاست میں ہیں‘ میاں شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 10برسوں میں پنجاب کے وزیر قانون بھی رہے اور اہم سیاسی واقعات کے عینی شاہد بھی‘ ہم ان کی سیاسی غلطیوں پر تنقید کر سکتے ہیں لیکن جہاں تک ان...
  13. جاسم محمد

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک 23 مئی ، 2021 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے اور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، آزاد کشمیر انتخابات،...
  14. جاسم محمد

    دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، جو بائیڈن

    دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، جو بائیڈن ویب ڈیسک 23 مئ 2021 امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں بمباری سے تباہ علاقوں کی تعمیر نو کا عزم ظاہر کیا— فو امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستوں کا قیام ہی...
  15. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے ویب ڈیسک ہفتہ 22 مئ 2021 چیف الیکشن کمشنر ٹویٹر پر ویڈیو کے حوالے سے معاملے کی وضاحت دیں، وزیرمملکت اطلاعات۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے۔ ایکسپریس...
  16. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا طالب فریدی ہفتہ 22 مئ 2021 18 ارکان اسمبلی کی17117 کنال زمین بالواسطہ یا بلاواسطہ رنگ روڈ سے جڑی۔ فوٹو: فائل لاہور: راولپنڈی رنگ روڈ کی آڑ میں 131 ارب روپے کی زمین کی خریدو فروخت کی گئی۔ اس امر کا انکشاف محکمہ اینٹی...
  17. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی شہباز رانا / حسیب حنیف / ارشاد انصاری ہفتہ 22 مئ 2021 3.94 فیصد گر وتھ حکومت کی کامیابی کا ثبوت ،اسد عمر۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومتی اورعالمی مالیاتی اداروں کے اندازوں کے برعکس اس سال ملکی معاشی ترقی کی شرح 3.94 فیصد رہی جو گزشتہ سال کے...
  18. جاسم محمد

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے نیا دور 1 منٹ ago گلگت بلتستان میں جاری حالیہ مسلکی تنازعات پر وہاں موجود شیعہ اور سنی علماء نے ایک دوسرے کو مناظرہ اور مباہلہ کرنے کا چیلنج کیا ہے۔ جس کو دونوں جانب سے قبول کر کے مباہلہ کے دن اور وقت کا تعین بھی کر...
  19. جاسم محمد

    شیخو پورہ: نواز شریف کی زمین نیلام کر دی گئی

    شیخو پورہ: نواز شریف کی زمین نیلام کر دی گئی تازہ ترین قومی خبریں 20 مئی ، 2021 شیخو پورہ کے علاقے فیروز وٹواں میں واقع سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی زمین کی نیلامی کردی گئی۔ سابق وزیرِ اعظم کی زمین کی چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے سب سے زیادہ بولی دی، انہوں نے 1 کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ...
  20. جاسم محمد

    اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان

    اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان Published On 18 May,2021 11:31 pm لاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی سیاست میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم اعلان...
Top