اسنا ، فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ اور کئی دیگر حسابی کیلنڈر کی پیروی کرتے ہیں۔ اس کی شرائط ان کی طرف سے کافی وضاحت سے بیان کی گئی ہیں۔ ان کے ہاں چاند کی رویت کا کوئی سوال نہیں۔
شمالی امریکہ کی حد تک یہ بحث کافی میچور ہو چکی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی اعتراض اب نہیں آتا۔
اس ربط میں محض اس مد میں بجٹ کے اضافے کی بات کی گئی ہے؟ اس بات کی کوئی وضاحت نہیں کہ یہ پیسہ آئے گا کہاں سے؟ کیا ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے یا کسی دوسرے شعبہ کے بجٹ میں کمی لائی گئی ہے؟
ایک سادہ سا سوال ہے حکومت کے پاس پیسہ بھلا کہاں سے آتا ہے؟
سولہ سالہ نابالغ بچی کے متعلق ایسی حتمی رائے قائم کرنا مناسب نہیں۔
پاکستانی معاشرے میں ہر تبدیلی سے نمٹنے کا واحد حل عموماً افراد پر پابندیوں کے صورت میں نکالا جاتا ہے جس کی افادیت محدود ہوتی ہے۔
درست تجزیہ ہے۔ شہروں کے مقامی تلفظ کو عموماً نرم/سہل کر لیا جاتا ہے باوجود اس کے کہ لغت میں اس کا معیاری تلفظ کچھ اور ہو۔ حتی کہ لاہور شہر نام کے مقامی تلفظ پنجابی کے زیر اثر ہونے کے باعث لغت کے معیار ی تلفظ سے مختلف ہیں۔