نتائج تلاش

  1. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    تصاویر بھی خوب رہیں گی۔
  2. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    اگر کسی شخص کے وطن کے تعین کے لیے اس کی نسل ایک فیصلہ کن فیکٹر ٹھہرا تو یہ میری رائے میں نسل پرستی کی مثال ہوگی۔
  3. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    عمدہ۔ انٹرویو کا سب سے دلچسپ حصہ مجھے وہ لگتا ہے جہاں آپ ڈنمارک اور اس کے معاشرے سے اپنے انٹریکشن کی تفصیل بیان کریں۔
  4. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    ایک سے زائد ممالک سے دلی وابستگی پر کوئی سوال نہیں اٹھایا گیا۔ سوال صرف یہ ہے کہ جس ملک کو آپ نے اپنی رضامندی سے تمام آسائشات قبول کرتے ہوئے اپنا مستقل مسکن بنایا اسے اپنی شناخت کا بنیادی حصہ بنانے پر ہچکچاہٹ کیسی؟
  5. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    آپ کو دوسروں سے پوچھے سوال کا جواب دینے میں دلچسپی تھی۔ میرا خیال ہے کہ آپ کی رضامندی سے یہ موقع خود آپ کو ملنا چاہیے۔
  6. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    آپ سے مزید سوالات تو آپ کے انٹرویو میں کرنا ہوں گے۔
  7. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    کراچی آپ کا قیام عارضی ہے؟
  8. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    آپ کے خیال میں کراچی آپ کا مستقل پتہ کیوں ہے؟
  9. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    کراچی کیوں؟
  10. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    پاکستان میں کہاں؟
  11. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    آپ کا مستقل پتہ کونسا ہے؟
  12. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    مستقل پتہ کونسا ہے؟ پاکستان یا ڈنمارک؟
  13. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    کیوں نہیں؟ کیا وابستگی کے لیے نسل سے ماورا کوئی تعلق قبول نہیں؟
  14. عثمان

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    میرے خیال میں ایسی رائے آپ کی اپنے وطن سے commitment کو compromise کرتی ہے۔
  15. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    وہ جس مراسلے کا اقتباس لیا اسے پڑھیے۔ وہاں آپ نے اپنے تبصرے کا جملہ غلطی سے اقتباس میں لکھ دیا۔
  16. عثمان

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    میرے مراسلے میں کیوں تدوین کر دی؟
Top