مبارکباد جاسمن آپا کو اردو محفل میں بتائے ہوئے دس سال مبارک ہوں

زیک

ایکاروس
مبارک ہو جاسمن ۔ دس سال قبل آپ کے مراسلے پڑھ کر لگتا تھا کہ کوئی انگریز نئی نئی اردو سیکھ رہی ہے کافی تبدیلی ہے ان دس سالوں میں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top