تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سنگ اٹھانا تو بڑی بات ہے اب شہر کے لوگ آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے دیوانے کو احمد مشتاق سنگ
صاد الف
Post #3,470
مئی 16، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی دنیا یہ سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں اسحاق وردگ خیرات
صاد الف
Post #3,468
مئی 16، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
نہایت مشکور ہوں
صاد الف
Post #47
مئی 15، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
بہت بہت شکریہ
صاد الف
Post #44
مئی 15، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں بہادر شاہ ظفر صیاد
صاد الف
Post #3,455
مئی 13، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے عباس رضوی وحشت
صاد الف
Post #3,437
مئی 13، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اٹھی ہے جب سے دل میں مرے عشق کی ترنگ شادی و غم ہیں آگے مرے دونوں ایک رنگ شاہ آثم رنگ
صاد الف
Post #3,433
مئی 13، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
زمانہ ہو گیا خود سے مجھے لڑتے جھگڑتے میں اپنے آپ سے اب صلح کرنا چاہتا ہوں افتخار عارف صلح
صاد الف
Post #3,431
مئی 13، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں مادھو رام جوہر بھانپ
صاد الف
Post #3,427
مئی 11، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جدا ہوئے تو جدائی میں یہ کمال بھی تھا کہ اس سے رابطہ ٹوٹا بھی تھا بحال بھی تھا نوید رضا بحال
صاد الف
Post #3,425
مئی 11، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے مرزا غالب معاملہ
صاد الف
Post #3,422
مئی 11، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے گلزار شاخ
صاد الف
Post #3,419
مئی 10، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے شاہد ذکی حالات
صاد الف
Post #3,417
مئی 10، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ عباس تابش سناٹا
صاد الف
Post #3,414
مئی 9، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
عمر کا لمبا حصہ کر کے دانائی کے نام ہم بھی اب یہ سوچ رہے ہیں پاگل ہو جائیں شہر یار دانائی
صاد الف
Post #3,412
مئی 9، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
سنے جاتے نہ تھے تم سے مرے دن رات کے شکوے کفن سرکاؤ میری بے زبانی دیکھتے جاؤ فانی بدایونی کفن
صاد الف
Post #3,407
مئی 8، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہم گئے تھے اس سے کرنے شکوۂ درد فراق مسکرا کر اس نے دیکھا سب گلہ جاتا رہا جوش ملیح آبادی فراق
صاد الف
Post #3,403
مئی 7، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
شہر کی دھوپ سے پوچھیں کبھی گاؤں والے کیا ہوئے لوگ وہ زلفوں کی گھٹاؤں والے محسن نقوی دھوپ
صاد الف
Post #3,399
مئی 6، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے ہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے پرواز جالندھری چھالے
صاد الف
Post #3,397
مئی 6، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
میں بھی سچ کہتا ہوں، اس جرم میں دنیا والو میرے ہاتھوں میں بھی اک زہر کا پیالہ دے دو عقیل دانش پیالہ
صاد الف
Post #3,395
مئی 5، 2024
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top