نتائج تلاش

  1. صاد الف

    دھندلی ہوتی ہوئی یادیں ۔ کراچی سے وابستہ چند یادیں

    حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں
  2. صاد الف

    دھندلی ہوتی ہوئی یادیں ۔ کراچی سے وابستہ چند یادیں

    (تیسری قسط):کراچی کا تیسرا سفر چار جولائی انیس سو ستتر کو کیا۔ یہ تاریخ اس وجہ سے یاد ہے کہ پانچ جولائی کو ریل گاڑی جب ملتان پہنچی تو ایک مسافر کے ریڈیو پر اعلان ہوا کہ ملک کا نظم و نسق فوج نے سنبھال لیا ہے۔ 1975میں میرے دونوں بڑے بھائی صاحبان نے ماڈل کالونی کے ہاشم رضا روڈ کی ایک ذیلی گلی،...
  3. صاد الف

    دھندلی ہوتی ہوئی یادیں ۔ کراچی سے وابستہ چند یادیں

    (دوسری قسط): کراچی کے لئے دوسرا سفر 1975 میں میٹرک کے امتحان کے بعد اپنے سے ایک درجہ بڑے بھائی جان کے ساتھ کیا۔ اس وقت ہم سےدونوں بڑے بھائی عباسی مارکیٹ کے ہی قریب تین بیڈروم کے ایک اور مکان میں کرایہ پر رہائش پذیر تھے۔ گلی کا نام یاد نہیں رہا لیکن مکان نمبر 212/6اے تھا۔ وہ مکان گلی کے شروع کے...
  4. صاد الف

    دھندلی ہوتی ہوئی یادیں ۔ کراچی سے وابستہ چند یادیں

    نوٹ: میں کوئی باقاعدہ لکھاری نہیں ہوں، بس لفظوں کو جیسے تیسے جوڑ لیتا ہوں لہٰذا تحریر میں کسی قسم کا جھول، املا کی غلطی یا بے روانی وغیرہ کے لئے پیشگی معذرت۔ (صغیر احمد) (پہلی قسط) :میرا کراچی میں قیام کبھی طویل عرصہ تک نہیں رہا بلکہ چند برس کے مختلف وقفوں پر محیط ہے لیکن اس کے باوجود شہرِ قائد...
  5. صاد الف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کھاتے میں لکھ لیجئیے
  6. صاد الف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    س غلطی سے لکھ دیا
  7. صاد الف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کوچۂ دلبراں مفرد ز ش گ ا ت ا ر س
  8. صاد الف

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ اللہ تعالیٰ مرحوم کی تمام منزلیں آسان فرمائے، درجات بلند فرما کر انھیں جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین و جملہ احباب کو صبر سے یہ صدمہ برداشت کرنےکی ہمت عطافرمائے، آمین
  9. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھو مرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے مصطفیٰ زیدی مجلسی
  10. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خار و خس جمع کرے نام نشیمن رکھ دے جس کو منظور ہو گلشن کو بیاباں کرنا عاصی میرٹھی خس
  11. صاد الف

    بچوں کی باتیں

    اللّٰہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے اور نصیب اچھے کرے، آمین ♥️🌹
  12. صاد الف

    بچوں کی باتیں

    آج صبح بیٹے کے گھر سے اپنی چھ سالہ پوتی کو لےکر آیا تو اپنی دادی سے کہنے لگی کہ دادا ابو کے بہت سے لوگ اور عورتیں واقف ہیں، بیگم کے چہرے پر تفتیشانہ قسم کے تاثرات دیکھ کر صفائی پیش کی تو پوتی کی معصومیت پرہنس پڑیں تو جان میں جان آئی۔ ہوا یوں کہ یہاں گاڑی چلاتے ہوئے اگر کوئی سامنے سے آنے...
  13. صاد الف

    کیسے کیسے نام

    چند دہائیوں قبل کوہاٹ میں میرے ایک تربیتی کورس کی جونئیر کلاس میں ماضی کی معروف شخصیت محمد خان ڈاکو کا بیٹا تھا، اس کا نام رنباز (رن باز) خان تھا۔ لڑکپن اور کم علمی کے اس زمانہ میں کچھ دوستوں کو یہ نام غیر اخلاقی، کچھ کو مضحکہ خیز اور کچھ کو مزاحیہ لگتا تھا کہ پنجابی کے لفظ رن مرید کےمطابق رن کو...
  14. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ریگ دل میں کئی نادیدہ پرندے بھی ہیں دفن سوچتے ہوں گے کہ دریا کی زیارت کر جائیں ادریس بابر دفن
  15. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جسم پابند گل سہی عابدؔ دل مگر وحشتوں کی بستی ہے اصغر عابد پابند
  16. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک دیوانے کو جو آئے ہیں سمجھانے کئی پہلے میں دیوانہ تھا اور اب ہیں دیوانے کئی نذیر بنارسی کئی
  17. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صدیوں کا انتشار فصیلوں میں قید تھا دستک یہ کس نے دی کہ عمارت بکھر گئی جمنا پرشاد راہی فصیل
  18. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سخت وحشت سی برستی ہے شب و روز یہاں اب تو غوغائے سگاں تک میں اثر کوئی نہیں جعفر عسکری غوغا
Top