نتائج تلاش

  1. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھی فقیر اُسی سلسلے کے ہیں فراق گورکھپوری بزرگ
  2. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوتی نہیں ہے یوں ہی ادا یہ نماز عشق یاں شرط ہے کہ اپنے لہو سے وضو کرو خلیل الرحمٰن اعظمی وضو
  3. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہت دنوں میں مرے گھر کی خاموشی ٹوٹی خود اپنے آپ سے اک دن کلام میں نے کیا سعود عثمانی خاموشی
  4. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی جھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی آرزو لکھنوی جھوم
  5. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیکھا ہلالِ عید تو آیا تیرا خیال ۔۔ ۔۔ وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے ہلال
  6. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی منیر نیازی دن
  7. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیکھنا حسرت دیدار اسے کہتے ہیں پھر گیا منہ تری جانب دم مردن اپنا خواجہ محمد وزیر جانب
  8. صاد الف

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    علم میرا واجبی سا ہے لیکن سیکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ ادبی ذوق بھی اچھی شاعری سراہنے تک محدود ہے۔
  9. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے بشیر بدر پاؤں
  10. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس لیے چل نہ سکا کوئی بھی خنجر مجھ پر میری شہ رگ پہ مری ماں کی دعا رکھی تھی نظیر باقری شہ رگ
  11. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آنکھیں نہ چراؤ دل میں رہ کر چوری نہ کرو خدا کے گھر میں مضطر خیرآبادی چوری
  12. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایسی تصویر بنا ، روتے ہوئے خوش بھی لگوں غم کی ترسیل تو ہو، غم کا تماشہ نہ بنے دانش نقوی ترسیل
  13. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو راحت اندوری بھرم
  14. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنی جناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا اسماعیل میرٹھی حجاب
  15. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے فیض احمد فیض فراق
  16. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی فیض احمد فیض وصال
  17. صاد الف

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    جی آپ کی نوازش کے لئے ممنون ہوں ، سدا خوش رہیں
  18. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں علامہ اقبال منزل
  19. صاد الف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے ہمارے رخ پہ کہیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ (افتخار مغل)
Top