منے تو لاڈ سے بیٹیوں بہنوں کو کہا جاتا ہے ناں گڑیا۔۔ میرے لیے تو آپ میری پریوں آمنہ مغل اور فاطمہ مغل جیسی ہی ننھی منّی سی ہو نا :):p
اشٹائل سے کیوں نہ سمجھاؤں گا آخر بھیّا بھی تو عینی بٹیا کا ہوں ناں ۔۔ جیسی ہماری گڑیا ویسے عقل مند ہم :heehee::nailbiting:
(خبردارسرخ کردہ جملے کو اپریل فول کی مد...