حیرانگی تو مجھے بھی ہوئی ہے لیکن اگر ہم پاکستان کی ہار کو کوستے رہے گے اور زمبابوے کی اچھی کارگردگی کی بات نہیں کریں گے تو یہ بہت غلط بات ہوگی۔ میرے خیال سے زمبابوے نے بہت اچھی بیٹنگ کی۔ مجھے امید نہیں تھی کہ پاکستان اتنی آسانی سے ہار جائے گا۔ اس میں کوئی شک نہیں زمبابوے نے بہت اچھا کھیلا