اجد میانداد بھائی بہت شکریہ غلطی کی نشاندہی سے ہی انسان سیکھتا ہے
کنٹریکٹ تو املا کی غلطی ہے اور دس روپے پیٹی مزدور لیتے ہیں۔ جو سین آپ بتا رہے ہیں وہ آڑھیتوں کا ہی ہوتا ہے لیکن جس سین کی میں نے بات کی ہے وہ کسی حد تک ایسا ہی ہوتا ہے جہاں پیٹیوں کی بولی لگتی ہے وہاں دس روپے پیٹی کچھ مزدور آواز...