سوات کے مقامی اخبار کے ویب سائٹ پر یہ تصویر دیکھ کر ایک عجیب سے کیفیت طاری ہوگئ جس میں غم غصہ ملال، اطمنان، سکون، امید رجائیت کے سارے احساس موجزن ہیں۔ یہ تصویر سوات کے علاقے قمبر کے ایک سکول جسے طالبان اڑا دیا تھا کے ملبے پر بیٹھ کر طالب علم امتحان دے رہے ہیں۔
انشاء اللہ علم کا سفر جاری رہے گا
مجھے پچھلے 2، 3 دنوں میں پہلے زیک، پھر ابو شامل اور اب شمشاد بھائی کے ذاتی پیغام ملے ہیں جس میں یہ پیغام ہوتا ہے
Snowbattle
Thrown from شمشاد.
مجھے سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ یہ کیا ہے
کیا فورم پر کوئی نیا فیچر انسٹآل کیا گیا ہے؟
شارق صاحب آپ کے انپیج ٹو یونی کوڈ کنونٹر سے میں نے کافی استفادہ کیا ہے۔ میرے پاس انپیج پشتو کا کافی مواد ہے جسے میں یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتی ہوں جو کہ آپ کے بنائے ہوئے پروگرام سے ممکن نہیں ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ پشتو انپیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر بنایا جا سکے؟
پچھلے 3 دنوں سے سوات میں جاری فوجی آپریشن میں تیزی آئی ہے مگر سوال یہ ہے کہ یہ آپریشن کس کے خلاف ہے؟
طالبان کے خلاف ۔۔۔۔ مگر طالبان نے صرف ایک طالبان کے موت کی تصدیق کی ہے
اور صرف ایک فوجی اہل کار جان بحق ہوا ہے میڈیا سنٹر
مگر۔۔۔۔ صرف 3 دنوں میں 25 عام لوگ شیلینگ، گولہ باری سے مارے جا چکے...
دو سالوں سے جاری سوات کے خراب حالات نے سواتیوں کو تقریباً نفسیاتی مریض بنا دیا ہے مگر ان کی حس مزاح ابھی مری نہیں۔ طالبان اور فوجیوں کے متعلق نت نئے لطیفے گھڑے جا رہے ہیں اور ایس ایم ایس کے ذریعےسفر کرکے پورے علاقے میں مشہور ہو گئے ہیں۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
جنگل کے بادشاہ شیر کی شادی تھی...
وادئی سوات، تحریک نفاذِ شریعت سے فوجی آپریشن تک
ایک تدریجی تاریخی جائزہ
تحریر: فضل ربی راہی (سوات)
انپیج سے یونی کوڈمیں تبدیلی: جویریہ مسعود
سوات کی خوب صورت وادی اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہی ہے۔ یہ وہ تاریخی علاقہ ہے جو ہزاروں سال قبل بدھ مت کا اہم مرکز رہا ہے۔چھٹی صدی قبل...
سوات میں جاری فوج کا آپریشن راہ حق کا ایک سال
24 نومبر 2007 تا 24 نومبر 2008
(مقامی اخبارات کے تجزیئے سے اخذ کردہ اعداد و شمار)
17 خودکُش حملے
70 ریموٹ کنٹرول بم حملے
مجموعی ہلاکتیں: 1500
سیکیورٹی اہلکار: 190 (69 آرمی، 61 پولیس اور 35 ایف سی اہلکار)
مبینہ طالبان: 300
عام شہری: 1000...
سنا ہے اس کے ساتھ آپ کی پارٹنرشپ ختم ہوگئی؟
جی ہاں!
ویسے پارٹنرشپ کس بنیاد پر ہوئی تھی ؟
اس کے پاس دولت تھی اور میرے پاس تجربہ!
آپ دنوں کو کیا حصے ملے؟
مجھے دولت اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے ڈھیر سارا تجربہ! :)
عبدالباری جہانی پشتو کے صف اول کا شاعر ہے۔ اس کی ایک آزاد نظم مجھے بہت پسند ہے۔ مجھے لگتا ہے جیسے اس نظم کی مخاطب میں ہوں۔ اس کا نثری ترجمہ پیش خدمت ہے۔ ترجمہ اگرچہ ناقص ہے مگر کوشش کی ہے کہ شاعر جو کہنا چاہتا ہے، وہ مفہوم ضایع نہ ہو۔
پشتو نظم
ګوره ښائستې انجلۍ پښيمانه به شې
خله تر...
بدرمنیر انتقال کرگئے
لاہور: پشتو اوراردو فلموں کے لیجنڈاداکار بدرمنیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔بدرمنیرسوات میں پیدا ہوئے،اانہوں نے فلمی کیریر کا آغاز انیس سو ستر میں فلم یوسف خان شہر بانو سے کیا۔ وہ پشتو کے اس اولین فلم کے ہیرو تھے ۔ آخری فلم میں بھی ہیرو تھے
ابتدائی طور پر...
سوات کے حالات تو سب کو معلوم ہیں مگر آج جو کچھ ہوا اس پر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ میں تو اس واقعے کو علم کا قتل ہی کہوں گی۔
آج کے اخبار کی سرخی ہے:
سوات میں 2 اعلٰی تعلیمی ادارے تباہ۔ 4 اہل کار اغوا
1965 میں آئرلینڈ کے تعاون سے قائم تاریخی ادارے (کانونٹ) پبلک سکول سنگوٹہ اور ایکسیلشیئر...
سوات: کرفیو میں احتجاج پرچھ ہلاک
صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں پہلی مرتبہ کرفیو کے نفاذ کے باوجود سینکڑوں مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا
صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں پہلی مرتبہ کرفیو کے نفاذ کے باوجود سینکڑوں مشتعل افراد نے فوجی آپریشن کے خلاف احتجاج کے دوران دو سرکاری بینکوں کو نذرِ آتش کیا ہے جبکہ...
گاؤں کا پیش امام
ایک شہری کسی گاؤں میں مہمان بن کر گیا۔ نماز کے وقت مہمان و میزبان نماز پڑھنے گاؤں کے مسجد میں گیے۔ نماز جب شروع ہوئی تو پیش امام نے ساری نماز غلط سلط پڑھی۔ نہ الفاظ صحیح تھے نہ حرکات و سکنات
واپسی پر مہمان نے میزبان سے کہا۔
مہمان: "آپ کے امام صاحب نے ساری نماز غلط...
جزاکم اللہ خیرا اور بہت بہت شکریہ خاور صاحب
دعائے خیر اس وجہ سے کی کہ آپ نے ایک نہایت اچھا مضمون یہاں مہیا کر دیا ہے۔ ڈاکٹر حمید اللہ کی یہ کتاب "خبطات بہاول پور" جس سے یہ مضمون آپ نے یہاں شئیر کیا ہے، آج کل میرے زیر مطالعہ ہے۔ 9 خبطات پڑھ چکی ہوں ۔ تاریخ حدیث شریف" اتنا معلوماتی اور اتنا...