ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ تین قسم کے لوگوں سے قلم اٹھا لیا جاتا ہے یعنی کہ ان کے گناہ نہیں لکھے جا رہے ہوتے، ایک تو سوئے ہوئے کے، دوسرا پاگل کے، تیسرا بچے کے۔
یہ نہ تو سویا ہوا ہے اور نہ ہی چھوٹا بچہ ہے ۔۔ دعا کیجیے کہ یہ شخص پاگل ہی ہو تاکہ ان خرافات کے مواخذے سے بچ سکے جو مسلسل یہ بکے جا...