یہ دراصل محض تخیلاتی کہانی ہے جو کہ پچھتاوے پر مشتمل ہے ۔ عادل جب عمر کا ایک بڑا حصہ گزار لیتا ہے (بڑے عادل کے ںیان کیے گئے حلیے سے واضح ہوتا ہے کہ عادل اب اس عمر کو پہنچ چکا ہے جو اس کے والد کی تھی جب اس کی موت ہوئی تھی، عین ممکن ہے وہی مشکلات اس پر بھی گزری ہوں جس سے اس کا والد نبرد آزما رہا)...