نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    آہ۔۔۔۔ ماشاء اللّٰه ، دل کی سیاہی کا تو علم نہیں لیکن تحریر میں آپ کے دل کا گداز، دل کے پیمانے سے چھلکتا ہوا صاف دکھائی دے رہا ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادتیں سنت کے مطابق ڈھال لینا تو بہت اچھی بات ہے لیکن جمعہ کے دن سے نیا کپڑا پہننا شروع کرنے کے متعلق یہ ایک غلط فہمی ہے لوگوں میں کہ حساب کتاب نہیں ہو گا۔ آپ اس لنک سے استفادہ بھی کر سکتے ہیں۔ https://www.banuri.edu.pk/readquestion/juma-key-din-naya-libas-pehenney-ka-hukum-144409100981/02-04-2023
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیے کہ جمعہ کے دن نیا لباس پہننا سنت ہے۔ لیکن کبھی بھی نیا لباس پہنا جا سکتا ہے بھائی، اس کو جمعہ کے ساتھ مشروط مت کریں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھائی، اللّٰہ پاک آپ کے عمرے کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے آمین
  5. محمد عبدالرؤوف

    یہ ہے تصوف!!!

    دین سمجھنا تو آسان ہے لیکن اس پر عمل پیرا ہونا تو ہاتھ پر انگارہ رکھ لینے کے مترادف ہے جیسا کہ حدیث شریف میں مذکور ہے۔ انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں...
  6. محمد عبدالرؤوف

    نفرت سے پھول پیار کے کھلتے نہیں کبھی

    اس غزل میں بھی وہی قافیوں کا مسئلہ ہے۔ یا تو کِھلتے، مِلتے، سِلتے والے قافیے لائیں یا پھر جلتے، ابلتے ، ٹلتے والے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    سچا ہو جن کا عشق وہ ڈرتے نہیں کبھی

    قافیے غلط ہو گئے ہیں۔ قافیوں کے آخری "تے" سے پہلے کوئی مشترک حرف لائیے۔ سلتے، ملتے، کھلتے یا پھر رکتے، جھکتے یا صرف "ے" سے ہی ہی قافیے بنائیے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    صابرہ امین بہن، سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ سدا خوش اور آباد رہیں، آمین
  9. محمد عبدالرؤوف

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    ماشاء اللّٰه ، بہت خوبصورت ہے ۔ اللّٰہ پاک نظرِ بد سے بچائے اور صحت و تندرستی عطاء فرمائے ۔ آمین
  10. محمد عبدالرؤوف

    اُن کے پہلو سے جو اُٹھا ہو گا - برائے اصلاح

    محترم استاذی، آپ کی توجہ کا شکریہ۔ یہ غزل بھی کوئی گذشتہ چار پانچ ماہ سے پڑی ہوئی تھی کچھ نیا مدت سے لکھا نہیں گیا تو اسی کو ہی پیش کر دیا۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے آج کل کا ایک مشہور ترانہ (ایک سیاسی پارٹی کے حوالے سے) یاد آ گیا "ہم نہ باز آئیں گے محبت سے"
  12. محمد عبدالرؤوف

    اُن کے پہلو سے جو اُٹھا ہو گا - برائے اصلاح

    اُستاد صاحب اُن کے پہلو سے جو اٹھا ہو گا سخت نادم وہی ہوا ہو گا چل پڑا کھودنے جو جوئے شیر کس اذیت میں مبتلا ہو گا آج بڑھتا ہے تیرے ذکر سے روگ کل یہ ہر درد کی دوا ہو گا پھر معطر دیارِ حسن ہوا دلِ عاشق کہیں جلا ہو گا وہ جو مقتل کو سر بکف نکلا کسی ظالم سے کیا ڈرا ہو گا ظلم ڈھا تو، مگر خیال...
  13. محمد عبدالرؤوف

    صورت تری کو دیکھ کے مسحور ہو گیا

    چند مشورے، اگر پسند آئیں۔۔۔۔ دیکھا تمہیں تو دیکھ کے مسحور ہو گیا میں تو تمہارے عشق پہ مجبور ہو گیا دل نے تمہارے عشق میں پائے ہیں وہ مزے ہر خوف/درد میرے دل کا ہے کافور ہو گیا کس طرح آپ کو نہ گنوں دشمنوں میں سے جور و ستم سے آپ کے ہوں چور ہو گیا درسِ وفا سکھایا تھا ارشد جو آپ نے سارے جہاں کا آج...
  14. محمد عبدالرؤوف

    یہ ہے تصوف!!!

    منفی کا مطلب منفی ہونا نہیں بلکہ بہت سی چیزوں (منکرات) کو روزمرہ سے نفی کرنا ہے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اب کس کس مراسلے پر زبردست کی ریٹنگ دی جائے تمام انٹرویو ہی خوب ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    دعا ہے کہ اللّه پاک رافع سمیت ہم سب کے دلوں کو اُس طرف پھیر دے جسے وہ پسند کرتا ہے اور ہم سب کے لیے صراطِ مستقیم کو آسان کر دے۔ آمین
  17. محمد عبدالرؤوف

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    بدقسمتی سے یہ آدمی ذہین/سمجھدار بھی نہیں ہے۔ نسلی تفاخر واحد مسئلہ نہیں بلکہ انہوں نے دین کی جو جو تشریحات بیان کیں اس شد و مد کے ساتھ کیں کہ اس کے سوا کوئی دوسرا عمل درست ہو ہی نہیں سکتا۔ نکاح، مہر، طلاق، حدیث ، خلافت جس جس موضوع پر اس نے بات کی وہ تو ہم نے دیکھ لیں اور نجانے کیا کیا اس نے...
Top