علی وقار بدھ بوقت 1:57 صبح رات کے اندھیرے میں جب دنیا کے خوشحال اور پرامن شہروں میں نیند اپنی پُرکیف آغوش میں لوگوں کو سلاتی ہے تب غزہ میں مائیں اپنے بچوں کو ملبے تلے ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں۔
رات کے اندھیرے میں جب دنیا کے خوشحال اور پرامن شہروں میں نیند اپنی پُرکیف آغوش میں لوگوں کو سلاتی ہے تب غزہ میں مائیں اپنے بچوں کو ملبے تلے ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں۔
علی وقار فروری 12، 2025 اردو محفل میں تھریڈ کے لیےاب تک جو نام پڑھنے کو ملے ہیں، وہ کچھ یوں ہیں: لڑی، تاگا، دھاگہ، تانا بانا، سلسلہ، اور تھریڈ بھی۔ اگر کوئی اور نام بھی کسی کے علم میں ہیں تو بتلائیے گا۔
اردو محفل میں تھریڈ کے لیےاب تک جو نام پڑھنے کو ملے ہیں، وہ کچھ یوں ہیں: لڑی، تاگا، دھاگہ، تانا بانا، سلسلہ، اور تھریڈ بھی۔ اگر کوئی اور نام بھی کسی کے علم میں ہیں تو بتلائیے گا۔
علی وقار ستمبر 17، 2024 خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم مرسل داور ۔۔۔ خاص پیمبر ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم ✏️ امیر مینائی
خلق کے سرور شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم مرسل داور ۔۔۔ خاص پیمبر ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم ✏️ امیر مینائی
علی وقار ستمبر 8، 2024 میں لرز اٹھا ہوں کہ عالمی ادارے فلسطینی کی اوسط عمر 19سال بتارہے ہیں۔فلسطینی دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب ہیں، فلسطینی عربوں میں سب سے زیادہ سماجی، تہذیبی، ادبی شعور رکھنے والے ہیں۔ ان کی شاعری افسانے، ان کی خرد افروزی دوسرے تمام عربوں سے کہیں زیادہ بلند معیار ہے۔ اس لیے یہ بھی احتمال ہے کہ خود عرب امراء کی خواہش یہی ہو کہ ان باشعوروں کی تعداد نہ بڑھنے پائے۔ محمود شام
میں لرز اٹھا ہوں کہ عالمی ادارے فلسطینی کی اوسط عمر 19سال بتارہے ہیں۔فلسطینی دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب ہیں، فلسطینی عربوں میں سب سے زیادہ سماجی، تہذیبی، ادبی شعور رکھنے والے ہیں۔ ان کی شاعری افسانے، ان کی خرد افروزی دوسرے تمام عربوں سے کہیں زیادہ بلند معیار ہے۔ اس لیے یہ بھی احتمال ہے کہ خود عرب امراء کی خواہش یہی ہو کہ ان باشعوروں کی تعداد نہ بڑھنے پائے۔ محمود شام
علی وقار اکتوبر 29، 2023 جانے کب ہوں گے کم، اِس دُنیا کے غم۔ محض بیس ایام میں تین ہزار سے زائد معصوم فلسطینی بچوں کی شہادت! کیا یہ معمولی واقعہ ہے جسے نظر انداز کر دیا جائے۔ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف
جانے کب ہوں گے کم، اِس دُنیا کے غم۔ محض بیس ایام میں تین ہزار سے زائد معصوم فلسطینی بچوں کی شہادت! کیا یہ معمولی واقعہ ہے جسے نظر انداز کر دیا جائے۔ غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف
علی وقار جولائی 13، 2023 گوگل بارڈ اب اردو میں سوالات و جوابات کے لیے تیار ہے، اور اس خاص حوالے سے اس کے نتائج چیٹ جی پی ٹی سے بہتر معلوم ہو رہے ہیں۔ یہ ایک خوش آئند بات ہے۔
گوگل بارڈ اب اردو میں سوالات و جوابات کے لیے تیار ہے، اور اس خاص حوالے سے اس کے نتائج چیٹ جی پی ٹی سے بہتر معلوم ہو رہے ہیں۔ یہ ایک خوش آئند بات ہے۔