نتائج تلاش

  1. علی وقار

    بہت اچھی خبر پڑھنے کو ملی۔ پیشگی مبارک باد قبول فرمائیے۔ ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا خلیل بھائی۔

    بہت اچھی خبر پڑھنے کو ملی۔ پیشگی مبارک باد قبول فرمائیے۔ ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا خلیل بھائی۔
  2. علی وقار

    ’نیوزی لینڈ کرکٹ کا پاکستان سے مذاق‘

    ہم بھی کیویز سے ہار کر مذاق کا جواب مذاق سے دے رہے ہیں۔ کوئی ایشو نہیں احمد بھائی۔
  3. علی وقار

    کلام شاعر، بزبانِ شاعر (مترنم)

    کلیم عاجز
  4. علی وقار

    کلام شاعر، بزبانِ شاعر (مترنم)

    سید آل رضا
  5. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا / (شکیل بدایونی)
  6. علی وقار

    :eid1:

    :eid1:
  7. علی وقار

    :eid:

    :eid:
  8. علی وقار

    خواجہ غلام فرید جندڑی لُٹی تئیں یار سجن

    حیرت ہوئی کہ اس لڑی میں پٹھانے خان کا ذکر نہ ہوا۔
  9. علی وقار

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    جہاں تک میری معلومات ہیں، 1954 میں جو ترانہ ریڈیو سے چلایا گیا تھا، وہ حفیظ جالندھری کی آواز میں تھا۔ 1955 میں احمد رشدی اور دیگر کی آوازوں میں اس ترانے کی ریکارڈنگ کی گئی تھی۔ ویڈیو تو بہت بعد میں بنائی گئی تھی اورزیادہ امکان یہی ہے کہ اس ویڈیو میں 1955 کی اصل آڈیو ریکارڈنگ شامل کی گئی ہو گی۔...
  10. علی وقار

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    یہ نئی دعا مارکیٹ میں آئی ہے کیا!
  11. علی وقار

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    اردو محفل میں آخری بار رونق میلہ گل یاسمین نے ہی لگایا تھا۔ آج کل مینا شور نہیں مچا رہی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ محفل میں کوئی خاصل ہلچل بھی نہیں۔
  12. علی وقار

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ :) امید ہے کہ یہ تعلق قائم رکھیں گے۔
  13. علی وقار

    16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت، چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا

    جب سے یہ خبر پڑھی ہے، حیرت میں مبتلا ہوں۔ بھلا کوئی ایسا سفاک اور بے رحم کیسے ہو سکتا ہے! شاید اس خاتون کے ساتھ کوئی نفسیاتی مسائل ہوں گے۔
  14. علی وقار

    آمین، ثم آمین۔

    آمین، ثم آمین۔
  15. علی وقار

    یاد رفتگاں

    اللہ پاک محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آپ نے نہایت خوب صورت الفاظ میں اپنی رفیقۂ حیات کا تذکرہ کیا۔صاف معلوم ہوتا ہے کہ یہ صدمہ آپ کے لیے کس قدر گہرا ہے۔ خدائے بزرگ و برتر آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
  16. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل۔ یہی درماندگی و بے چارگی کی کیفیت طاری ہے۔
  17. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل درست فرمایا آپ نے ظہیر بھائی۔
  18. علی وقار

    مہدی حسن مجھے تم نظر سے ، گرا تو رہے ہو

    غمِ دنیا بہت ایذا رساں ہے کہاں ہے اے غمِ جاناں کہاں ہے اِک آنسو کہہ گیا سب حال دل کا میں سمجھا تھا یہ ظالم بے زباں ہے خدا محفوظ رکھے حادثوں سے کئی دن سے طبیعت شادماں ہے وہ کانٹا ہے جو چُبھ کر ٹوٹ جائے محبت کی بس اتنی داستاں ہے یہ مانا زندگی فانی ہے لیکن اگر آ جائے جینا، جاوداں ہے سلام آخر...
Top