• اتنے ڈھیررررر سارے نئے مدیروں کو ہماری طرف سے ڈھیرررررر ساری مبارکباد۔۔۔ :)
    ہر اچھے آدمی کے گرد ایک ہالہ ہوتا ہے ، اس کے نزدیک جائیں تو دل خود بخود منور ہو جاتا ہے۔۔۔ آواز دوست۔
    جاسمن
    جاسمن
    درست کہا۔ اور نام کا چُناؤ بھی خوب کیا۔
    اللہ تعالیٰ اس بندے سے راضی ہوتا ہے جو جب کچھ کھاتا ہے کہتا ہے الحمدللہ یا جب کچھ پیتا ہے کہتا ہے الحمدللہ۔ صحیح مسلم۔۔۔
    السلام علیکم۔ :) جس نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو وہ ایسا ہے جیسے اس نے پورا سال روزے رکھے۔صحیح مسلم ۔۔۔
    اے اللہ۔ دیکھ! تیرے بندےتیری رحمت و مغفرت کی امید پر ماہ رمضان کی آمد اور اس کی تیاری میں کتنی خوشی سےلگے ہیں۔ تو بھی ان سب سے خوش ہو جا۔۔۔
    جے ویکھاں میں عملاں ولّے ، کجھ نئیں میرے پلّے۔۔۔ جے ویکھاں تیری رحمت ولّے ، بلّے بلّے بلّے۔۔۔
    حسن یوسف پہ کٹیں مصر میں انگشت زناں ۔۔ سر کٹاتے ہیں ترے نام پہ مردان عرب ۔۔۔
    إِنَّ اللّٰہَ جَمِیْلٌ یُحِبُّ الْجَمَالَ ۔ بے شک اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے۔۔۔
    حُضورِؐ والا کی شانِ اقدس کا تذکرہ گر نہیں تو ‘ناداںؔ’ نہ گُفتگو کا ہے کوئی مطلب، نہ کوئی مقصد ہے شاعری کا۔ (محترم راجیو ناداںؔ)
    حسد ایک ایسے زہر کی طرح ہے جسے پی تو آپ رہے ہوں لیکن امید رکھتے ہوں کہ دوسرا شخص مر جائے گا ۔۔۔
    ل
    لئیق احمد
    بہت خوب فرمایا ، کس کا قول ہے؟
    الشفاء
    الشفاء
    معلوم نہیں۔ ایک انگلش آرٹیکل میں پڑھا تھا۔۔۔
    اخلاق صرف لوگوں کے ساتھ ہمارے برتاؤ یا رویے کا نام نہیں بلکہ اخلاق ہمارے اندر چھپے ہوئے اوصاف کا نام ہے چاہے ہم جلوت میں ہوں یا خلوت میں۔۔۔
    سر لا مکاں سے طلب ہوئی ، سوئے منتہاء وہ چلے نبی ، کوئی حد ہے ان کے عروج کی ، بلغ العلیٰ بکمالہ ۔۔۔
    غبار بن کر نثار جائیں ، کہاں اب اُس رہ گزر کو پائیں ۔ ہمارے دل ، حوریوں کی آنکھیں ، فرشتوں کے پر جہاں بچھے تھے ۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top