• السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباد اللہ الصالحین۔۔۔
    پلٹا ہے مہر جس کے لئے آسمان پر ۔۔۔ پائی ہیں کیسی رفعتیں اک بو تراب نے ۔۔۔ (الشفاء)
    حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    نماز عصر قضا ہے بنام نوم نبی
    پلٹ کے ابھر ہے سورج بنام مولا علی۔۔
    حسن محمود جماعتی
    السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباد اللہ الصالحین ۔۔۔
    الناس نیام فاذا ماتو انتبھوا ۔۔۔ لوگ سو رہے ہیں ۔۔۔ جب مریں گے اس وقت بیدار ہوں گے ۔۔۔مولا علی کرم اللہ وجھہ الکریم ۔۔۔
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    ہے غیبِ غیب --- جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود
    ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں !
    الشفاء
    الشفاء
    واہ۔ کیا کہنے۔۔۔
    نَبِّىءْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ الرَّحِيمُO آپ میرے بندوں کو بتا دیں کہ بے شک میں ہی بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہوں۔۔۔القرآن۔
    اے ہادی ِ بر حقﷺ تری ہر بات ہے سچی ۔ دیدہ سے بھی بڑھ کر ہے تیرے لب سے شنیدہ ۔۔۔
    ماہ رمضان کا ملنا ، ایک نئی زندگی ملنے کے مترادف ہے۔۔۔ الحمد للہ ۔۔۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    الحمد اللہ:)
    قدر کرنی چایئے اس "زندگی" کی۔ کیونکہ کیا پتہ اگلے سال ہمیں یہ زندگی ملتی بھی ہے یا نہیں:(۔
    بہت بہت اچھی بات کہی۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
    یوسف سلطان
    یوسف سلطان
    الحمد للہ ۔
    جاسمن
    جاسمن
    الحمداللہ
    اللٰھم صل علیٰ سیدنا محمد عبدک ورسولک ، وصل علیٰ المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔
    لوگوں کو اپنے شر سے بچا کر رکھو ، کیونکہ یہ بھی تمہارا اپنے نفس پر صدقہ ہے۔
    وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَO وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَO فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَO سورۃ المرسلات۔
    علم کی کمی کو ادب چھپا لیتا ہے ۔ لیکن ادب کی کمی ، علم نہیں چھپا پاتا ۔۔۔
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    اگر وار اتنے دلکش ہوتے تو یقین کیجیے ہم سہہ بھی جاتے۔
    الشفاء
    الشفاء
    اس خنجر تسلیم سے یہ جان حزیں بھی ۔ ہر لحظہ شہادت کے مزے لوٹ رہی ہے ۔
    الشفاء
    الشفاء
    شکریہ یوسف بھائی۔ :)۔
    بجا فرمایا آپ نے ہادیہ۔ دراصل ادب پڑھنے کی نہیں، سیکھنے کی چیز ہے۔ جو لوگ ضرورت سے زیادہ پڑھنے میں لگے رہتے ہیں اور ادب سیکھنے کے لئے وقت نہیں نکالتے یا کوئی سکھانے والا نہیں ملتا، وہ بے چارے جاہل رہ جاتے ہیں۔ بقول آپ کے پڑھے لکھے جاہل ۔۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top