اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
آمین۔۔۔!

اللہ قبول کرے۔ آپ کے حق میں اور ہمارے حق میں بھی۔

سُنا ہے چاند نظر نہیں آیا ہے سعودیہ میں؟
الشفاء
الشفاء
جی۔ یہاں کل پہلا روزہ ہو گا ان شاءاللہ۔اور شاید پاکستان میں بھی۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
جو اللہ کی مرضی!

دعا کی درخواست ہے آ پ سے۔
الشفاء
الشفاء
اللہ عزوجل آپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔ آمین۔۔۔
ل
لئیق احمد
آمین یا رب العالمین
Top