عبداللہ محمد اگست 4، 2016 مجھے پنجابی میں چول کتا کمینا کہنا،اردو میں ذی شعور،خوبرو،خرد مند کہنے سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔
عبداللہ محمد جولائی 16، 2016 مجھے رات کے اس پہر گھر میں چائے بناتے ڈر لگتا،ظالم ترک فوجی ملک پر قبضہ کرنے چلے ذرا نہیں ڈرے۔۔۔
عبداللہ محمد جولائی 13، 2016 میں سکھوں سے نہیں ہوں،بس پنجابی اور پنج آب سے عقیدت رکھنے والا ہوں۔ مجھے پنجابی پرست سمجھا جائے،خالصتان پرست نہیں۔
میں سکھوں سے نہیں ہوں،بس پنجابی اور پنج آب سے عقیدت رکھنے والا ہوں۔ مجھے پنجابی پرست سمجھا جائے،خالصتان پرست نہیں۔
عبداللہ محمد جولائی 6، 2016 سرکاراں کتھے اوہ یاز آ جاؤ نا ہی ومبلڈن ویکھن دا سواد آ ریا تے نا ہی یورو کپ دا۔
عبداللہ محمد جون 20، 2016 یہ مراسلہ ناروے کی یورو کپ میں حوصلہ افزائی کے لئے ہے۔نوٹ یہ ایک تیلی مراسلہ ہے شکریہ۔
عبداللہ محمد جون 19، 2016 یہ مراسلہ سارہ اقبال کے پہلے میچ میں انکی حوصلہ افزائی کے لئے کیا جا رہا ہے شکریہ-
عبداللہ محمد مئی 31، 2016 حضور پہاڑ یاتر ا پر تو روانہ نہیں ہو گئے۔کتھے ٹر گئے اوہ دس کے تے جاندے یاز