اردو محفل فورم

ز
زیک
ہائے رفٹ ویلی-------
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
قدم بڑھاؤ زیک ہم تمہارے خلاف ہیں۔
محمد امین
محمد امین
ننکانہ اور شیخوپورہ ہر ہائے کیوں؟؟ خیریت؟
ز
زیک
شیخوپورہ کہاں سے آ گیا؟ میں نے تو سمرقند، کابل، ننکانہ، رفٹ ویلی ہی دیکھے۔
محمد امین
محمد امین
عبد اللہ بھائی نے شیخوپورہ کا لکھا تھا پھر ہٹا دیا یا تدوین کر دی۔۔۔
ز
زیک
احساس ہو گیا ہو گا کہ شیخوپورہ کے لئے ہائے کرنا ناممکن ہے۔
Top