اردو محفل فورم

محمد امین
محمد امین
بھائی صاحب تسی خالص پنجابی دے واسطے کم کیوں نئیں کردے؟ اردو پنجابی دا ملغوبہ غلط ایہہ نا۔۔ کسی بھی زبان دا ملغوبہ غلط ایہہ ، جیہڑا مینوں ابھی لکھیا سی۔۔۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
پاؤ گل ایداں اے کہ کس طرح کرنا ہیگا اے کم تے اجہیا کم کرنا اے۔
زیک
زیک
زبان تو نام ہی ملغوبے کا ہے
محمد امین
محمد امین
زیک بھائی جو ملغوبہ زبان کے طور پر شہرت اور سند پا لے آپ اس کی بات کر رہے ہیں۔

اردو پنجابی کا یا اردو کا کسی بھی زبان کے ساتھ ملغوبہ ابھی تک استناد حاصل نہیں کر سکا، بلکہ اردو انگریزی ملغوبہ جو کہ کروڑوں لوگ بولتے ہیں، اساتذہ اور ماہرینِ لسانیات اس سے خلاف ہی بات کرتے ہیں۔
محمد امین
محمد امین
اور جس ملغوبے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ وقت کی پرورش پاتا ہے، دہائیوں بلکہ صدیوں میں تشکیل پاتا ہے۔ کسی کی ذاتی خواہش پر نہیں، عبد اللہ محمد بھائی تمام تر احترام کے ساتھ۔
زیک
زیک
امین: جیسا کہ میں سمجھا ہوں اس کیفیت نامے اور میرے تبصرے دونوں کا محرک اردو اور نجاست سے متعلق ایک کیفیت نامہ تھا۔
محمد امین
محمد امین
وہ کیا تھا؟ اور کہاں تھا؟؟ :O
زیک
زیک
جدید کوائف میں پہلے صفحے پر ہی ہے۔ دیکھ لیں۔
محمد امین
محمد امین
نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔
زیک
زیک
تلاش کے ڈبے میں "نجاست" تلاش کریں مل جائے گی۔
محمد امین
محمد امین
عبد اللہ بھائی کے بتانے پر حسان کی پروفائل میں دیکھا، نیچے چلا گیا تھا کیفیت نامہ۔۔۔
Top