• لوگ سینے میں قید رکھتے ہیں --- ہم نے سر پہ چڑھالیا دل کو ۔۔ نامعلوم
    میری قسمت کے تم ستارے ہو ۔۔ ہاں مری جاں جاں سے پیارے ہو۔۔۔ اپنی پگلی کے لیے ۔۔۔
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
    کہاں کے اطلس و کمخواب کی تمنا ہے ۔۔۔‘‘ تمھارا پیار ،تمھاری وفا ہی کافی ہے‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔
    مرا ہونا ترے ہونے سے ہے ناں ۔ تو پھر کیوں غم کی باتاں کیجے ہم۔۔۔
    میں عشق کا بندہ ہوں مزدورِ محبت نئیں (تازہ غزل)
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    اسی لئے میں آسان اردو میں لکھتی ہوں سب کچھ ۔ ہی ہی ہی
    مغزل
    مغزل
    گڑیا رانی ۔۔ پیاری کی زبان کبھی مشکل نہیں ہوتی ۔ ہی ہی ہ۔۔ جیتی رہو
    ناعمہ عزیز
    بس تجھے دیکھنے کی خاطر میں --- رنگ و بُو سے نظر چُراتا ہوں۔۔ (مغزل)
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    ہر گھڑی ساتھ ساتھ رہتے ہو ۔ ۔ دل کی دنیا میں گھر بسائے ہو
    مغزل
    مغزل
    مرا ہونا ترے ہونے سے ہے ناں ۔ تو پھر کیوں غم کی باتاں کیجے ہم
    اوبنٹو کا تجربہ خوشگوار رہا۔۔۔
    نبیل
    نبیل
    ایک مرتبہ ایک چل پڑے تو اوبنٹو ونڈوز سے کہیں بہتر ثابت ہوتا ہے۔
    ابن سعید
    ابن سعید
    یہ کیا سن رہے ہیں ہم!!! :) :) :)
    مغزل
    مغزل
    جی میری سرکار ٹھیک ہی سن رہے ہیں ۔۔ مجھے میک ان ٹوش سے زیادہ مزا آیا اوبنٹو پر ۔۔مگر گرافکس کے حوالے سے تھوڑی سی دقت ہے وہ بھی جلد مانوس ہوجاؤں گا تو سلسلہ دراز رہے گا۔۔۔ :)
    تمھارا ساتھ نہ ہوتا تو مر گیا ہوتا۔۔۔ (اپنی غزل کے لیے)
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    جو تم نے پیار سے دیکھا تو بن گئے ہیں پھول ۔ ۔ وگرنہ دھول تھے کب کے بکھر گئے ہوتے
    مسنون ولیمہ کا اہتمام اور شادی کی مصروفیات ختم ۔۔ الحمد للہ
    مغزل
    مغزل
    شکریہ مقدس بٹیا ۔ آپ کی آپی (غزل) اور میری جانب سے بہت دعائیں ۔ سلامت رہیں
    شکریہ چھوٹا غالب بھائی ۔ جو بھی کہتے ہیں خوب کہتے ہیں ۔۔جو بھی دل میں ہے بس وہی ہے دعا
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    بس بھائی پھر دل میں امڈتی سب داعئیں آپ کے نام، اور ان دعاؤں کی ڈسٹری بیوشن بھی آپ کے ذمے
    مغزل
    مغزل
    جزاک اللہ پیارے سلامت رہو ۔۔۔
    یا اللہ تیرا شکر ہے، بھابھی کی آمد ہوچکی ہے گھر میں ۔۔ ولیمہ کی تیاریاں۔
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    مبارکاں جناب
    ابن سعید
    ابن سعید
    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے سب کچھ بہت خوشگوار حالات میں نمٹ جائے۔ آمین۔ :)
    مغزل
    مغزل
    آمین ثم آمین ، جزاک اللہ سعود بھیا، چھوٹا غالب بھائی سراپا سپاس ہوں۔۔۔
    میں نے تو ماہیا گایا ہے ۔۔۔۔ یہی وزن نہیں ہے کیا ماہئے کا؟
    مغزل
    مغزل
    نوید بھائی ماہیئے کا ہی وزن ہے ۔ اصل میں غالبِ کوتاہ یعنی چھوٹا غالب اسے ہائیکو کا وزن سمجھے تھے ۔۔۔ سو انہیں خبر دی تھی ۔۔ میرا تعلق خود ایبٹ آباد سے ہے سو ٹپہ ماہیا تو رگوں میں ہے ۔۔۔
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    ھاھاھاھا
    اصل میں میں پنجابی ماہیوں کا عادی تھا، جیسا کہ
    ساوے گھا ماہیا۔۔۔۔ ساڈا کڈھ دتا ای تراہ ماہیا
    اس لیے منہ سے ایک چول نکل گئی تھی، لیکن بھالا ہو مغزل بھائی کا
    مغزل
    مغزل
    وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں ۔۔ ’’ اٹس اوکے ‘‘
    ویوانہ بناتے ہو ۔۔۔۔میری حقیقت کو ۔۔۔۔ افسانہ بناتے ہو
    مغزل
    مغزل
    دوسرے مصرعے کا وزن خارج ہے ۔۔ تم میری حقیقت کو ۔۔۔ سے وزن میں آئے گا پیارے ۔۔
    مگر یہ ہائیکو کے اوزان نہیں پیارے یہ ’’ ٹپہ ‘‘ اور ’’ ماہیا ‘‘ کی طرز پر سہ مصرعی یا ثلاثی ہے۔۔۔
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    وہ مثل تو آپ نے سنی ہوگی کہ " کٹا کلے کے زور پر کودتا ہے"
    میرا بھی یہی معاملہ ہے، کچھ نہ کچھ نیا سیکھ لیتا ہوں ھاھاھاھا
    بہت شکریہ محمود بھائی
    مغزل
    مغزل
    متشکرم برادرِ عزیز خیلی بسیار ممنون
    خوش آمدید ، 7 نہیں بلکہ 2007 بسم اللہ جی آیاں نوں
    وہ آئے زیرِ اقتدا ہمارے، خدا کی قدرت ہے
    کبھی ہم ان کو کبھی پھر ان کو دیکھتے ہیں
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    زبانِ یارِ من فارسی، و من ٹوٹی بھجی فارسی بھی نہ می دانم
    مغزل
    مغزل
    شہزادے ٹُٹی پجّی ای مینوں آندی اے ۔۔ یعنی فکر ناٹ ، بندہ گاتے گاتے گویّا ہوجاتا ہے ۔۔ :)
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
    وہ کرتے ہیں طرفداری ہماری
    لو سمجھو گئی گناہگاری ہماری
    اے جانِ مغزل تو کس بات پہ روٹھے گی ؟ --- میں نے ہی منایا ہے میں نے ہی منانا ہے ۔۔
    ایک جھوٹ شاملِ محفل : -- : وہ جب بھی ذرا روٹھے چُپ بیٹھے رہے ہم بھی ۔۔۔ اک بار منا لیتے ، ہر روز خفا ہوتے ۔۔۔
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی ۔۔۔ آپ مجھ کو منا لیا کیجے
    مغزل
    مغزل
    اے جانِ مغزل تو کس بات پہ روٹھے گی ؟ --- میں نے ہی منایا ہے میں نے ہی منانا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top