اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
محفل میں نئی روایت چل پڑی ہے۔ لگتا ہے، اگلا نمبر آپ کا ہے۔ :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ابھی تو میں حفیظ جالندھری کا مقتدی ہوں ۔
زیک
زیک
بہترین
محمد وارث
محمد وارث
سید عاطف علی صاحب قبلہ، بس پرانی رسم محفل پر نئے سرے سے چل پڑی ہے۔ :)
علی وقار
علی وقار
سید عاطف علی یہ سب بھی، ہم بھی حفیظ کے ہی معتقد ہیں، بے فکر رہیے۔ یہ جوان بننے کا نیا ڈھنگ نکالا گیا ہے کہ خود کو اس حد تک ضیعف دکھایا جائے کہ سب یہی کہیں کہ آپ تو ایسے نہ ہیں۔ یوں ایک فیلنگ سی آتی ہے، اچھی سی، اس کا کوئی بھی نام رکھ لیں۔ بالکل ایسی بات ہے کہ پچاس پچپن والے اسی پچاسی سال کے بزرگوں میں بیٹھے ہوں تو خود کو بچہ یا جوان سمجھنے لگ جاتے ہیں۔:)
محمد وارث
محمد وارث
آپ قیاس کے گھوڑے خوب دوڑاتے ہیں علی وقار صاحب، بس اسے ایک حسرت ہی سمجھیے صاحب! :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
آہ۔
ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
زیک
زیک
عبید انصاری
عبید انصاری
نہیں محمد وارث بھائی، کچھ نہیں ہوسکا۔۔ بہت کوشش کی اس اوتار کے لیے کمبی نیشن بنانے کی مگر کچھ نہیں چلا۔ پہلے مولانا لگایا، پھر پیرومرشد، شیخ جی، علامہ، ایک بار تو ان سب کو ایک ساتھ لگادیا مگر اس اوتار کا حق ادا نہ ہوسکا۔ پرانا اوتار ہی ٹھیک رہے گا ورنہ یہ بارعب ہیئت سب کو کھاجائے گی۔ :):)
فہد اشرف
فہد اشرف
عبید انصاری بھائی ایک بار " مارکس العصر " کا لاحقہ لگا کا دیکھیں کہ ریش تو حضرت کارل مارکس کی ریش مبارک کی سی لگ رہی ہے۔
Top