اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
ایسی باتیں نہیں ہونگیں 🫢
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
مگر آپا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥰 🥰 🥰
صابرہ امین
صابرہ امین
ہائیں ہائیں گُلِ یاسمیں !! خیریت۔ ۔ کیا ہوا بھئی؟؟اللہ خیر کرے۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
علی وقار
علی وقار
ارے اتنی جلدی۔ نہیں تو!
صابرہ امین
صابرہ امین
کیا ہوا؟ کچھ تو کہیں ۔ ۔ :confused::confused::confused:
زیک
زیک
مرضی ہے آپ کی
صابرہ امین
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
مرضی یا پھر عرضی زیک بھائی
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
کیا مطلب علی وقار بھائی۔۔۔ کیا ایک بار پھر کسوٹی کھیلنے کا ارادہ ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جانا ہی پڑتا ہے بھلا کبھی کسی کی مرضی چلی ہے
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ابھی تو شناختی کارڈ بنا تھا۔
ابھی بہت کچھ بننا ہے بھئی۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
خدا تو خود کہتا ہے موت کی تمنا کرو اگر تم سچے ہو( دوسرے لفظوں میں مفہوم یہ بنتا ہے کہ تمنا نہیں ہے تو جھوٹے ہو) اور جب تمنا ہوتی ہے تو پھر موت سخت نہیں رہتی :)
سید عمران
سید عمران
موت کی تمنا کرنے کا حکم عام نہیں ہے...
یہ تو یہودیوں سے متعلق ایک خاص واقعہ کا ذکر ہے...
اللّٰہ تعالی نے ہر جاندار میں موت کا خوف رکھا ہے. اس لیے موت سے خوفزدہ ہونا طبعی امر ہے کوئی قابل گرفت یا گناہ کی بات نہیں...
اس کے برعکس حدیث میں موت کی تمنا کرنے کی ممانعت آئی ہے جیسے...
تم میں سے کوئی موت کی تمنّا ہرگز نہ کرے. کیونکہ اگر وہ نیکوکار ہے تو نیکیاں بڑھائے گا اور گنہگار ہے تو شاید توبہ کرلے۔(نسائی: 1815)
صابرہ امین
صابرہ امین
چلیں کسی نے تو گل کو بچانے کی سنجیدہ کوشش کی ۔ ۔ ورنہ سب تو راضی بہ رضا دکھائی دیتے ہیں ۔ مجھے امید ہے اب گل ارادہ بدل دیں گی۔ ہے نا گُلِ یاسمیں :)
صبیح الدین شعیبی
صبیح الدین شعیبی
اب اجازت دے کہ میں ہوں جاں بلب اے زندگی
موت آتی ہے بس اب حدِ ادب اے زندگی
علی وقار
علی وقار
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
علی وقار بھائی، آج کل مصروفیت شدید قسم کی ہے محفل کو وقت بھی نہیں دے پا رہا ہوں۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
گل بہن، کیا باتیں کر رہی ہو ؟؟؟
Top